ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

مرزاپور کی اس ادکارہ نے بکھیرے ہاٹنیس کے جلوے، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر مچائی دھوم

بتادیں کہ اننگشابسواس (Anangsha Biswas) مرزا پور کے علاوہ ہوسٹیج اور مایا 2 جیسی سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں۔ جس میں ان کے کام کیلئے انہیں کافی تعریفیں بھی ملی تھیں۔ ننگشابسواس اب جلد ہی مرزاپور اور ہوسٹیج کے دوسرے سیزن میں بھی نظر آنے والی ہیں۔

  • Share this:

لاک ڈاؤن میں بالی ووڈ سے لیکر ٹی وی ستارے اپنے۔اپنے گھروں میں قید ہیں اور سوشل میڈیا (Social Media)  ہر خوب ایکٹو ہیں۔ کئی سلیبریٹی ایسے ہیں جو لاک ڈاؤن میں اپنے مداحوں سے جڑنے کیلئے لائیو چیٹ کا بھی سہارا لے رہے ہیں۔ وہیں کچھ اسٹار تصویروں اور ویڈیو شیئر کرے  اپنے فینس کا خیال رکھ رہے ہیں۔

دراصل Amazon Prime Videos  کی ویب سیریز "مرزاپور" میں نظر آچکی اداکارہ اننگشا بسواس (Anangsha Biswas) کا ایک ویڈیو ان دنوں کافی وائرل ہو رہا ہے اور سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے۔ اننگشابسواس (Anangsha Biswas) کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا(Social Media)  یوزرس کو کافی پسند آرہا ہے جس پر فینس کمیٹس کرکے اپنا رد عمل ظاہر کررہے ہیں۔  اننگشا بسواس  کی اداکاری کے علاوہ ڈانسنگ اور سنگنگ میں  بھی کافی اچھی پکڑ ہے۔ اہنے بیلی ڈانس کا ویڈیو  اننگشا بسواس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا تھا جو کافی وائرل ہورہا ہے۔

بتادیں کہ اننگشابسواس (Anangsha Biswas)  مرزا پور کے علاوہ ہوسٹیج اور مایا 2 جیسی سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں۔ جس میں ان کے کام کیلئے انہیں کافی تعریفیں بھی ملی تھیں۔ ننگشابسواس  اب جلد ہی مرزاپور اور ہوسٹیج کے دوسرے سیزن میں بھی نظر آنے والی ہیں۔ ان دونوں ویب سیریز کی تاریخ فائنل ہونے کے بعد انہیں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جائے گا۔ اننگشابسواس  ویب سیریز کے علاوہ چھوٹے اور بڑے پردے پر بھی جلوے بکھیر چکی ہیں۔ وہ سوہا علی خان  (Soha Ali Khan) اور شائنی آہوجا کی فلم کھویا کھویا چاند میں بھی کام کر چکی ہیں۔
First published: May 24, 2020 10:26 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading