உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa Video:’بہاراں‘گانے پر مونالیسا نے کیا ایسا ڈانس، تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں فینس!

    مونا لیسا کے ڈانس کا نیا ویڈیو فینس کی جانب سے خوب کیا جارہا ہے پسند۔

    مونا لیسا کے ڈانس کا نیا ویڈیو فینس کی جانب سے خوب کیا جارہا ہے پسند۔

    Monalisa Latest Instagram Video: مونالیسا کا یہ انداز ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ ہی دیر پہلے شیئر کی گئی اس ویڈیو کو ہزاروں لوگ لائک مل چکے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Bihar | Bhojpur | Uttar Pradesh | Delhi | Haryana
    • Share this:
      Monalisa Latest Instagram Video: بھوجپوری اداکارہ مونالیسا کا نام انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہے۔ مونالیسا نے بھوجپوری سنیما سے نیشنل ٹی وی تک کا سفر اپنی محنت سے حاصل کیا ہے۔ مونالیسا کے مداح اب ملک بھر میں موجود ہیں۔ مونالیسا نے کئی ہٹ بھوجپوری فلموں میں کام کیا ہے۔ اس درمیان، اداکارہ کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

      مونالیسا مداحوں میں اپنا کریز برقرار رکھنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔ اس درمیان، اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں مونالیسا بلیک کلر کا ون پیس شارٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں مونالیسا بالی ووڈ کے گانے پر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو میں مونالیسا 'آئی ہیٹ لو اسٹوریز' کے گانے 'بہارا' پر شاندار مووس کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ مونالیسا بھی ویڈیو میں اپنے ٹونڈ باڈی کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

      مونالیسا اداکار عمران خان اور سونم کپور کے گانے پر جھومتی بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ویڈیو میں اپنے لک کے بارے میں بات کرتے ہوئے مونالیسا نے کھلے بالوں، ہلکے میک اپ کے ساتھ پیروں میں سرخ چپل کے ساتھ اپنا لُک مکمل کیا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مونالیسا نے ایک خوبصورت کیپشن بھی لکھا ہے۔ انہوں نے اپنے کیپشن میں لکھا- 'ٹیک مور چانسیس ۔۔۔ ڈانس مور ڈانس۔۔(زیادہ مواقع لیں... مزید ڈانس کریں...)



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by MONALISA (@aslimonalisa)





      یہ بھی پڑھیں:

      Nia Sharmaکا بے روزگاری پر جب چھلکا تھا درد، کہا-9مہینے تک نہیں کمایا ایک بھی روپیہ

      یہ بھی پڑھیں:
      Suhana Khan کا امیتابھ بچن کی نواسی نوویا کی تصویر پر کیا گیا کمنٹ ہوا وائرل

      مونالیسا کا یہ انداز ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ ہی دیر پہلے شیئر کی گئی اس ویڈیو کو ہزاروں لوگ لائک مل چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مداح اداکارہ کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: