உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گولڈ ' پانے کے بعد بھی ٹی وی پر لوٹی " ناگن " یہ ہے وجہ '

    چھوٹے پردے پر اپنا ایک الگ مقام حاصل کر چکی اداکارہ مونی رائے  کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اب مونی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم برہماستر میں نظرآنے والی ہیں۔چھوٹے پردے پر اپنا ایک الگ مقام حاصل کر چکی اداکارہ مونی رائے  کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اب مونی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم برہماستر میں نظرآنے والی ہیں۔

    حال ہی میں رلیز ہوئی تھی مونی رائے کی بالی ووڈ دیبیو فلم ، اکشے کمار کے ساتھ اس فلم میں آئیں نظر۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      کافی وقت سے مونی رائے کی چرچا ٹی وی سیریل کی وجہ سے نہیں بلکہ فلم  "گولڈ " کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ فلم میں ان  کی اور اکشے کمار کی کیمسٹری کو کافی ہسند کیا گیا ہے۔ لیکن مونی کا پہلا پیار ٹی وی ہی ہے۔ اس کئے وہ پھر ایک بار چھوٹے پردے پر نظر آنے والی ہیں۔ خبروں کی مانیں تو مونی رائے جلد ہی " شکتی ۔ استتو کے احساس کی " میں نظر آئیں گی۔

      بتادیں کہ اس شو کیلئے حال ہی میں ایک اسپیشل سیکوئینس شوٹ کیا گیا ہے ۔یہ سیکوئینس گنیش اتسو اسپیشل ایپیسوڈ میں دکھایا جائے گا۔

      اس سیکوئینس میں مونی ڈانس کرتی نظر آئیں گی۔ اس میں ان کا ساتھ دیتی نظر آئیں گی انکتا لوکھنڈے۔ ٹی وی شو پوتر رشتہ سے مشہور ہوئیں انکتابھی جلد ہی بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ وہ فلم منی کانیکا میں نظر آئیںگی۔ جہاں تک شکتی استتو کے احساس کی بات ہے تو اس کے اسپیشل سیکوئینس میں دونوں اداکاراؤں نے بالی ووڈ گانے پر دھماکے دار ڈانس کیا۔

      مونی رائے  نے جہاں گولیوں کی راس لیلا رام لیلا کے گانے رام چاہے لیلا پر ڈانس کیا وہیں انکتا نے اسی فلم کے نگاڑے اور ڈھول گانے پر ڈانس پرفارمینس دی۔ مونی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس لک کی کئی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔

      اب تک 2.5 لاکھ لوگوں نے دیکھا اکشے کمار کی 'گولڈ' کا پہلا گانا
      First published: