உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممبئی پولیس نے عامر خان اور شاہ رخ خان سمیت 40 شخصیات کی سیکورٹی کم کردی

    ممبئی : ممبئی پولیس نے 40 بالی ووڈ شخصیات کی سیکورٹی کم کر دی ہے جس میں شاہ رخ خان اور عامر خان کے نام بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ودھو ونود چوپڑا اور راجکمار ہیرانی کی سیکورٹی بھی کم کر دی گئی ہے۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی : ممبئی پولیس نے 40 بالی ووڈ شخصیات کی سیکورٹی کم کر دی ہے جس میں شاہ رخ خان اور عامر خان کے نام بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ودھو ونود چوپڑا اور راجکمار ہیرانی کی سیکورٹی بھی کم کر دی گئی ہے۔

      ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک روٹین ایکسرسائز ہوتی ہے، خطرے کے پیش نظر سیکورٹی کم یا زیادہ کی جاتی ہے۔ کچھ ستاروں کی سیکورٹی کم کر دی گئی ہے تو کچھ ستاروں کی بڑھا دی گئی ہے۔

      جن ستاروں کی کم کی گئی ہے اس میں عامر خان اور شاہ رخ خان شامل ہیں ، جبکہ اکشے کمار، مہیش بھٹ، مکیش بھٹ کی سیکورٹی پہلے کی طرح جاری رہے گی۔

      انتہائی اہم شخصیت ہونے کی وجہ سے لتا منگیشکر، دلیپ کمار اور امیتابھ بچن 24 گھنٹے سیکورٹی کے سائے میں رہیں گے۔ ان کے ساتھ ممبئی پولیس کا اضافی اسکاٹ بھی رہے گا۔

      First published: