உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممتاز کی بیٹیTanyaکی خوبصورتی کے آگے فیل ہیں بالی ووڈ اداکارائیں، تصویریں اڑادیں گی ہوش

    ممتاز کی بیٹی تانیا بالی ووڈ اداکاراوں کو دیتی ہیں خوبصورتی میں ٹکر۔

    ممتاز کی بیٹی تانیا بالی ووڈ اداکاراوں کو دیتی ہیں خوبصورتی میں ٹکر۔

    Mumtaz Daughter Tanya: تصویروں میں تانیا کہیں گلیمرس ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں تو کہیں وہ بکنی میں میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ان تصویروں پر بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے بھی کمنٹس کیے ہیں۔ ساتھ ہی مداح بھی تانیا کی خوبصورتی پر مر مٹے ہیں۔

    • Share this:
      Mumtaz Daughter Tanya:ماضی کی کامیاب ترین اداکارہ ممتاز ان دنوں فلمی دنیا سے پوری طرح غائب ہیں۔ ممتاز آج بھلے ہی خبروں میں نہ ہوں لیکن ایک وقت تھا جب انہوں نے اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے ہندی سنیما پر راج کیا اور کروڑوں دلوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ ممتاز 70 کی دہائی میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ وہ کئی سوپر ہٹ فلموں کی ہیروئن تھیں اور ان پر فلمائے گئے گانے آج بھی مداحوں کو جھومنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ ممتاز ایک بار پھر اپنی بیٹی تانیا مادھوانی کی وجہ سے خبروں میں ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Tanya Madhvani (@tanyamadhvani)





      تانیا گلیمر اور خوبصورتی میں بالی ووڈ کی اداکاراؤں کو کڑی ٹکر دیتی ہیں۔ حالانکہ وہ فلمی دنیا کی چکاچوند سے بہت دور ہیں۔ تانیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنے لائف اسٹائل سے جڑی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان تصویروں میں تانیا کا گلیمر نکھر کر سامنے آتا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Tanya Madhvani (@tanyamadhvani)





      تصویروں میں تانیا کہیں گلیمرس ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں تو کہیں وہ بکنی میں میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ان تصویروں پر بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے بھی کمنٹس کیے ہیں۔ ساتھ ہی مداح بھی تانیا کی خوبصورتی پر مر مٹے ہیں۔ کچھ مداح ان کا موازنہ پروین بابی اور زینت امان سے بھی کر رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Tanya Madhvani (@tanyamadhvani)





      یہ بھی پڑھیں:
      Sunny Leone Video:ڈاکٹر بن کر سنی لیون نے کیا علاج تو زخمی شخص کی نکل پڑی چیخ

      یہ بھی پڑھیں:
      Malaika Arora Dance:اس انداز میں Jiggle Jiggleپر ناچی ملائیکہ اروڑہ،فینس نے کیے ایسے کمنٹس

      تانیا شادی شدہ ہے اور انہیں ایک بچہ بھی ہے۔ تانیا کی بہن نتاشا کی شادی فیروز خان کے بیٹے فردین خان سے ہوئی ہے۔ کئی فینس نے تانیا کی تصاویر پر فائر اور ہارٹ ایموجی بنا کر اپنی پسند ظاہر کی ہے۔ تانیا کی تصویروں پر کمنٹس کی بارش کی گئی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: