உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوازالدين صدیقی پر خاتون نے لگایا چھیڑ چھاڑ کا الزام ، کیس درج

    ممبئی : مشہور فلم اداکار نوازالدين صدیقی پر ایک خاتون نے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔ نوازالدین کے خلاف ممبئی کے ورسووا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ان سے اس معاملے میں جلد ہی پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔ پولیس کے مطابق پورا معاملہ سوسائٹی کے جھگڑے کا ہے۔ پولیس نے دفعہ 354 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی : مشہور فلم اداکار نوازالدين صدیقی پر ایک خاتون نے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔ نوازالدین کے خلاف ممبئی کے ورسووا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ان سے اس معاملے میں جلد ہی پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔ پولیس کے مطابق پورا معاملہ سوسائٹی کے جھگڑے کا ہے۔ پولیس نے دفعہ 354 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

      خاتون کا الزام ہے کہ نواز الدین نے جے 4 فلیٹ خریدا۔ اس کے بعد جے -3 فلیٹ خرید لیا اور اسے اونچا کرنا شروع کردیا۔ نوازالدین کو نوٹس دیا گیا، مگر انہوں نے لینے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد وہ باؤنسر لے کر آئے۔ میری بیٹی ان کی تصویر لینے لگی ، تو نواز الدین نے بدتمیزی کی۔ انہوں نے میرے ساتھ بھی برا سلوک کیا ۔

      وہیں نواز الدین کے بھائی فیض صدیقی نے کہا کہ جھوٹا معاملہ ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ سوسائٹی کے کچھ لوگ ہٹانا چاہتے ہیں۔ کوئی غلط استعمال نہیں ہوتا ہے۔ ساری باتیں جھوٹ ہیں۔

      First published: