ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کے دوست سدھارتھ پٹھانی کو ڈرگس کیس میں NCB  نے کیا گرفتار

خبر ہے سدھارتھ پٹھانی کو این سی بی کنٹرول بیورو کی ٹیم حیدرآباد سے گرفتار کرکے ممبئی لائی ہے۔

  • Share this:
سشانت سنگھ راجپوت کے دوست سدھارتھ پٹھانی کو ڈرگس کیس میں NCB  نے کیا گرفتار
خبر ہے سدھارتھ پٹھانی کو این سی بی کنٹرول بیورو کی ٹیم حیدرآباد سے گرفتار کرکے ممبئی لائی ہے۔

بالی ووڈ سشانت سنگھ  (Sushant Singh Rajput)  کے قتل معاملے میں این سی بی   (NCB) کی ٹیم نے سشانت کے دوست سدھارتھ پٹھانی  (Siddharth Pithani)  کو گرفتار کیا ہے۔ خبر ہے سدھارتھ پٹھانی کو این سی بی کنٹرول بیورو کی ٹیم حیدرآباد سے گرفتار کرکے ممبئی لائی ہے۔


بتادیں لہ سشانت سنگھ راجپوت کے دوست سدھارتھ پٹھانی گزشتہ ہفتے ہی منگنی کی ہے۔ سدھارتھ پٹھانی کی منگنی کی تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی تھیں۔ سشانت کی موت کے بعد ان کی زندگی سے جڑے کئی لوگوں کا نام میڈیا میں آیا تھا۔ ان لوگوں میں ایک نام ان کے دوست سدھارتھ پٹھانی کا بھی تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ سشانت کی لاش کو پہلی بار دسھارتھ پٹھانی ہی گھر کے اندر پنکھے سے لٹکے ہوے دیھا تھا جس کے بعد انہوں نے پولیس اور اسپتال کو فون کیا تھا۔



آپ کو بتادیں سشانت فینس مانتے ہیں کہ سشانت کی موت کے پورے معاملے میں سدھارتھ پٹھانی بھی شامل تھا جس وجہ سے اس کا بھی وقت جلد آئے گا لیکن ان سب سے دور سدھارتھ پٹھانی نے اپنی منگیتر کے ساتھ اپنی تصویر کو شیئر کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ جسٹ اینگیجڈ ، نئے سفر کی شروعات لیکن سشانت کے فینس سدھارتھ کی اس خوشی سے بالکل بھی خوش نہیں ہیں۔ کچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ دوست ابھی بھی جانچ پوری نہیں ہوئی ہے تیرا نمبر جلد آئے گا۔
Published by: Sana Naeem
First published: May 28, 2021 01:55 PM IST