اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نیہا ککڑ کو ’حاملہ‘ دیکھ کر حیران رہ گئی تھیں ان کی ساس، بولیں- ’اتنی جلدی خوشخبری‘

    نیہا ککڑ (Neha Kakkar) نے بتایا کہ ان کی ساس بھی بیبی بمپ (Neha Kakkar Pregnancy) دیکھ کر حیران رہ گئی تھیں اور انہیں مبارکباد بھی دے دی تھی۔ اس پر کپل شرما (Kapil Sharma) نے بھی بتایا کہ وہ بھی ان کے انسٹا گرام پوسٹ کے جھانسے میں آگئے تھے اور انہیں انفرادی طور پر مبارکباد دے دی تھی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: دی کپل شرما شو (The Kapil Sharma Show) میں اتوار کو پاپولر گلوکارہ نیہا ککڑ (Neha Kakkar) اپنے بھائی ٹونی ککڑ (Tony Kakkar) کے ساتھ پہنچی تھیں۔ شو میں کپل شرما کے ساتھ دونوں نے خوب دھمال مچایا تھا۔ نیہا ککڑ نے کئی دلچسپ باتیں بھی شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے گانے ’خیال رکھیا کر‘ کے پرموشنل تصویر میں بیبی بمپ (Neha Kakkar Pregnancy) دیکھ کر ان کے مداح کیا خود کپل شرما (Kapil Sharma) اور یہاں تک کی ان کی ساس نے بھی یقین کرلیا تھا کہ وہ حاملہ ہیں اور انہیں مبارکباد بھی دے دیا تھا۔ اس کے بعد نیہا ککڑ نے جو بات شیئر کی وہ اور بھی دلچسپ تھا۔

      نیہا ککڑ (Neha Kakkar) نے بتایا کہ ان کی ساس بھی بیبی بمپ (Neha Kakkar Pregnancy) دیکھ کر حیران رہ گئی تھیں اور انہیں مبارکباد بھی دے دی تھی۔ اس پر کپل شرما (Kapil Sharma) نے بھی بتایا کہ وہ بھی ان کے انسٹا گرام پوسٹ کے جھانسے میں آگئے تھے اور انہیں انفرادی طور پر مبارکباد دے دی تھی۔

      وہیں نیہا ککڑ نے بتایا کہ ان کی ساس نے بیبی بمپ دیکھ کر کہا، ’بیٹا گڈ نیوز کافی جلدی نہیں ہوگئی۔ میں نے کہا مما جی کم از کم آپ تو ایسے مت بولو، آپ تو سب جانتے ہو، ہماری تو ابھی شادی ہوئی ہے، ابھی ملے ہیں‘۔ نیہا ککڑ نے بتایا کہ لوگوں نے فوراً یہ سوچ لیا کہ نیہا ککڑ اور روہن نے جلدبازی میں اس لئے شادی کی ہے کیونکہ وہ پہلے سے ہی حاملہ تھیں۔

      سال 2020 میں ہوئی تھی شادی

      نیہا ککڑ اور روہن پریت کی شادی گزشتہ سال اکتوبر میں ہوئی تھی۔ گزشتہ سال دونوں ایک گانے کے سلسلے میں ملے تھے، جس کے بعد دونوں نے شادی کرلی تھی۔ اس کے بعد دسمبر میں دونوں کا ساتھ ایک میوزک ویڈیو ’خیال رکھیا کر‘ ریلیز ہوا تھا۔ اس کی تصویر انہوں نے بیبی بمپ کے ساتھ شیئر کی تھی، تو سب کو لگا تھا کہ وہ حاملہ ہیں۔ نیہا ککڑ فی الحال بالی ووڈ کی سب سے پاپولر گلوکارہ میں سے ایک ہیں۔ وہ ایک کے بعد ایک نئے گانے اور میوزک ویڈیو بھی لانچ کرتے رہتی ہیں۔ ان کی فین فالوئنگ اس قدر ہے کہ انسٹا گرام پر 60 ملین سے زیادہ لوگ انہیں فالو کرتے ہیں۔

      Published by:Nisar Ahmad
      First published: