ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نیاشرما اور ارجن بجلانی کا Tum Bewafa Ho نے رلیز ہوتے ہی مچایا ہنگامہ، فینس بولے یہ

اس ویڈیو میں نیا کا بیحد ہی خوبصورت انداز ان کے فینس کو خوب پسند آرہا ہے۔ نیا کو ٹریڈیشنل لک میں دیکھ کر فینس جم کر تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:

ٹی وی اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) سوشل میڈیا پر اکثر ایکٹو رہی ہیں۔ اپنے بولڈ لک سے ہمیشہ چرچا میں رہنے والی نیا شرما ان دنوں اپنے ایک میوزک ویڈیو تم بے وفا (Tum Bewafa Ho) کی رلیز کو لیکر سرخویں میں ہیں۔ اس ویڈیو میں نیا کا بیحد ہی خوبصورت انداز ان کے فینس کو خوب پسند آرہا ہے۔ نیا کو ٹریڈیشنل لک میں دیکھ کر فینس جم کر تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں۔

وہیں اس ویڈیو میں ان کے ساتھ ٹی وی اداکار ارجن بجلانی نظر آئے ہیں۔ اس گانے کا ویڈیو یو ٹیوب پر ٹرینڈ میں ہے۔ نیا شرما اور ارجن بجلانی کے اس ویڈیو کو سولہ لاکھ سے زیادہ ویوز اب تک مل چکے ہیں۔ وہیں ان دونوں کی کیمسٹری بیحد خوبصورت نظر آرہی ہے۔

یہ میوزک ویڈیو ڈی آر جے ریکارڈز کے آفیشیل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے  جسے راج جیسوال نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس گانے کو پائل دیو اور اسٹیبن نے آواز دی ہے۔ اس گانے کے لیرکس کو کنال ورما نے لکھے ہیں اور میوزک کمپوزر پائل دیو ہیں۔
Published by: Sana Naeem
First published: May 21, 2021 11:27 AM IST