ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سمندر کی تیز لہروں میں بیلینس بگڑنے سے گر پڑیں اداکارہ نیاشرما، پھر ہوا کچھ ایسا کہ رہ جائیں گے آپ حیران

نیا شرما (Nia Sharma) بڑی خوبصورتی سے فلائنگ بورڈ مستی کرتی نظر آرہی ہیں لیکن کچھ ہی سیکنڈ بعد ہی نیا شرما کا توازن بگڑ گیا اور وہ پانی میں جا گری۔

  • Share this:
سمندر کی تیز لہروں میں بیلینس بگڑنے سے گر پڑیں اداکارہ نیاشرما، پھر ہوا کچھ ایسا کہ رہ جائیں گے آپ حیران
نیا شرما (Nia Sharma) بڑی خوبصورتی سے فلائنگ بورڈ مستی کرتی نظر آرہی ہیں لیکن کچھ ہی سیکنڈ بعد ہی نیا شرما کا توازن بگڑ گیا اور وہ پانی میں جا گری۔

ممبئی: ٹی وی دنیا کی مشہور اور بولڈ اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی بولڈ اداوں کے سبب سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اپنی بولڈنیس کے سبب نیا شرما اکثر ہی خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔ نیا شرما (Nia Sharma Glamourous photos) سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی بولڈ تصویر اور ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کا دل دھڑکاتی رہتی ہیں۔


حالانکہ، کبھی کبھی اپنے اس انداز کے سبب اداکارہ ٹرولس کے نشانے پر بھی آجاتی ہیں، لیکن، حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ نیلی بکنی میں لگزری واٹر اسپورٹس کے مزے لیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سمندر کے بیچ میں ہوا میں موج مستی کرتی نیا کے ساتھ ا دوران کچھ ایسا ہوا جو انہوں نے اپنے فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)




نیا شرما (Nia Sharma)  اس ویڈیو میں بکنی پہن کر سمندر کے اوپر اڑان بھرتے  نظر آ رہی ہیں۔ دراصل نیا سمندر میں فلائنگ بورڈ کا مزہ لیتی دکھائی پڑ رہی ہیں۔ ویڈیو کی شروعات میں نیا بڑی خوبصورتی سے فلائنگ بورڈ مستی کرتی نظر آرہی ہیں لیکن کچھ ہی سیکنڈ بعد ہی نیا شرما کا توازن بگڑ گیا اور وہ پانی میں جا گری۔ ویڈیو کے کیپشن میں نیا نے لکھا، مہان گراوٹوں کو بھی انجوائے کیجئے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 27, 2021 01:05 PM IST