உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیا شرما نے بلیک لیس ٹاپ میں فرینڈ کے ساتھ کیا زبردست ڈانس، بار بار دیکھا جارہا ہے ویڈیو

    اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma Dance Video) نے حال ہی میں ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ اپنی ایک دوست کے ساتھ زبردست ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران نیا شرما کی ادائیں کافی ہاٹ لگ رہی ہیں۔

    • Share this:
      نئی دہلی: ٹی وی اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) آئے دن اپنے بولڈ اداوں کو لے کر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ اب کیا کریں، جو نیا شرما کی پرسنالٹی ہی کچھ ایسی ہے۔ نیا شرما کچھ بھی کرتی ہیں، اس میں ہاٹ نیس کا تڑکا لگ ہی جاتا ہے۔ اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ نیا شرما کا ایک ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب دھمال مچا رہا ہے۔ وائرل ہو رہے ویڈیو میں اداکارہ اپنے فرینڈ کے ساتھ ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

      اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma Dance Video) نے حال ہی میں ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ اپنی ایک دوست کے ساتھ زبردست ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران نیا شرما کی ادائیں کافی ہاٹ لگ رہی ہیں۔ انہوں نے بلیک کلر کا بیک لیس شارٹ ٹ اپ کے ساتھ بلیک رنگ کی جینس پہنی ہوئی ہے، جس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں۔ اس ٹاپ میں نیا شرما کا ٹونڈ فیگر واضح طور پر نظر آرہا ہے۔ مداحوں کو اداکارہ کا یہ انداز خوب پسند آرہا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

      اس سے قبل نیا شرما کا ایک اور ویڈیو (Nia Sharma Video) وائرل ہو رہا تھا، جس میں نیا شرما بارش میں بھیگتے ہوئے چھپ چھپ کرتے ہوئے ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی تھیں۔ ریڈ کراپ ٹی- شرٹ اور بلیک پینٹ میں نیا شرما کا انداز سبھی کو پسند آیا۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نیا شرما نے کیپشن میں لکھا- ’بس اپنی بچپن کی یادیں تازہ کر رہی ہوں اور اس میں سے ریل تیار کر رہی ہوں‘۔ #ankhiyaandaghar ریلیز ہوچکا ہے۔ اس پر اپنا ریل بناکر اسے شیئر کرنا نہ بھولیں‘۔

      ٹی وی کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کا اسٹائل بھی سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہے۔ وہ آئے دن اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیو کے سبب انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں۔ نیا شرما اپنی بولڈنیس کا تڑکا لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کرایا ہے، جس میں وہ سفید ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ نیا شرما کا یہ انداز لوگوں کو بہت پسند آرہا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: