உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Deep Neck اور تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں نیا شرما نے بڑھائی انٹرنیٹ پر گرمی، لوگوں نے کیے ایسے کمنٹس

    نیا شرما کے نئے لک نے بڑھائی انٹرنیٹ پر گرمی۔

    نیا شرما کے نئے لک نے بڑھائی انٹرنیٹ پر گرمی۔

    Nia Sharma New look: ایک طرف جہاں نیا شرما کے مداح ان کے بولڈ اور ہاٹ لک کو پسند کر رہے ہیں وہیں دوسری طرف کچھ لوگ ان کے اس لک کو گھٹیا اور فضول فیشن قرار دے کر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ نیا کی ان تصویروں کو دیڑھ لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔

    • Share this:
      Nia Sharma New look:نیا شرما کا شمار ٹیلی ویژن کی بولڈ اور بنداس اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ ہر فیشن یا اس کے الفاظ پر نیا کھل کر بات کرتی ہے۔ نیا شرما اپنی شاندار اداکاری سے سب کا دل جیت لیتی ہیں لیکن ساتھ ہی ٹی وی کی بولڈ کوئین اکثر لوگوں کو اپنے فیشن سینس سے دیوانہ بنا دیتی ہیں۔ گرمیوں کا موسم ہے تو حال ہی میں جمائی راجہ کی اداکارہ نیا شرما کو بھی اپنے بولڈ اور ہاٹ انداز سے انٹرنیٹ پر دھوم مچاتے ہوئے دیکھا گیا۔ ان کے اس لک کو دیکھ کر مداح سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔

      نیا شرما نے سمر لُک میں برسایا قہر
      نیا شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصویروں میں نیا اپنا سمر لُک دکھاتی نظر آ رہی ہیں۔ نیا شرما نے ان تصاویر میں ڈیپ نیک کلر وائٹ اور ریڈ کلر کا چیک ڈریس پہنا ہوا ہے۔ نیا کا یہ لباس نہ صرف ڈیپ نیک ہے بلکہ اس میں تھائی ہائی سلٹ بھی ہے۔ پہلی تصویر میں جہاں نیا شرما آنکھوں پر چشمہ لگا کر اپنے بالوں میں بن کے ساتھ سیلفی لے رہی ہیں، دوسری تصویر میں انہوں نے ریڈ کلر کے شوز پہنے ہوئے ہیں، نیا شرما نے اس بولڈ لباس کے مختلف تصویریں شیئر کرکے انٹرنیٹ پر گرمی بڑھادی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Shehnaz Gill On Salman Khan:’میرے منہ سے سلمان خان کبھی نہیں نکلے گا‘-شہناز گل کا بڑا بیان



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)





      یوزرس نے دیا ایسا ری ایکشن
      یہ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے نیا شرما نے کیپشن میں لکھا، 'سمر کے لیے یہ بہت کول ہے'۔ نیا شرما کی اس پوسٹ پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ہاٹنس اوورلوڈ ہو گئی، جبکہ اسی صارف نے لکھا، 'واہ نیا شرما آپ بہت خوبصورت، شاندار اور پیاری لگ رہی ہیں'۔ ایک اور صارف نے لکھا، 'آپ کا یہ روپ حیرت انگیز ہے'۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Hina Khan نے نائٹ گاؤن میں دئیے’بولڈ پوز‘، فینس نے کہا’آپ بہت ہاٹ ہو‘

      ایک طرف جہاں نیا شرما کے مداح ان کے بولڈ اور ہاٹ لک کو پسند کر رہے ہیں وہیں دوسری طرف کچھ لوگ ان کے اس لک کو گھٹیا اور فضول فیشن قرار دے کر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ نیا کی ان تصویروں کو دیڑھ لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: