Nia Sharma Video:نیا شرما کا ایسا گلیمر انداز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا، سوشل میڈیا پر اس ویڈیو سے لوٹ لی محفل
نیا شرما کے نئے ویڈیو میں نظر آیا نیا گلیمرس اوتار۔
Nia Sharma Video: نیا شرما ایک مقبول ٹی وی اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے ڈیلی ٹی وی شوز سے گھر گھر تک پہنچان بنائی ہے۔ وہیں جمائی راجہ، اور ناگن 5 ان کے مشہور شوز رہے ہیں۔
Nia Sharma Video:ٹی وی کی دنیا کی مشہور اداکاراؤں کی فہرست میں شامل نیا شرما آج کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ بتادیں کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ہمیشہ اپنے گلیمرس اور شاندار انداز سے محفل کو لوٹنے کا کام کرتی ہیں۔ پھر ایک مرتبہ نیا شرما نے ایسا ہی کچھ کیا ہے۔
بتادیں کہ ابھی حال ہی میں ایکٹریس نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ پہلے کے مقابلے بہت ہی الگ انداز میں نظر آرہی ہیں۔ وہیں ان کا یہ لُک دیکھنے لائق ہے۔
نظر آرہی ہیں بیحد گلیمرس
نیا شرما اس ویڈیو میں ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی ساڑھی میں وہ ایسا قاتلانہ پوز دے رہی ہیں کہ آپ ان پر فدا ہوجائیں گے۔ ان کا لُک بہت گلیمرس ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا - ’زیادہ پیار میں پڑنے کا نہیں۔‘
ایکٹریس کا میوزک ویڈیو ہوا ہے ریلیز
بتا دیں کہ اداکارہ کا گانا 'حیران' (Nia Sharma Song Hairaan) ریلیز ہوا ہے، جس میں ان کے ساتھ کرنال رائے کپور(Krunaal Roy Kapur ) نظر آئے ہیں۔ اس گانے کو گلوکار جاوید علی(Javed Ali) نے اپنی آواز دی ہے۔ ساتھ ہی ان کا یہ گانا دل کو چھو لینے والا ہے۔
نیا ہے ٹی وی کی مشہور اداکارہ
نیا شرما ایک مقبول ٹی وی اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے ڈیلی ٹی وی شوز سے گھر گھر تک پہنچان بنائی ہے۔ وہیں جمائی راجہ، اور ناگن 5 ان کے مشہور شوز رہے ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔