உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہالی ووڈ کی یہ اداکارہ کاٹ رہی تھیں سالگرہ کا کیک، تبھی بالوں میں لگ گئی آگ اور پھر۔۔۔

    ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ مشہور سلیبرٹیز دوست نے بھی اس ویڈیو پر کمینٹس کئے  ہیں۔ لوگ اس بات کے لیے خدا کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ نکول کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ اگرچہ کچھ لوگ اس ویڈیو کو دیکھ کر ہنس رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ نیکول رچی کے لیے 40ویں سالگرہ واقعی 'ہاٹ' رہا۔

    • Share this:
      اکثر چھوٹی سی لاپرواہی ایک بڑی مصیبت کھڑی کر دیتی ہیں۔ خوشیاں کس طرح ماتم میں بدل سکتی ہے اس کا اندازہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے ہوا۔ امریکی ٹی وی کی شخصیت نکول رچی (Nicole Richie) حال ہی میں اپنی 40 ویں سالگرہ اپنے دوستوں کے ساتھ خوشی سے منا رہی تھیں۔ تمام تیاریاں مکمل تھیں کہ تبھی ایک حادثہ ہو گیا جسے وہ شاید ہی بھول سکیں گی۔

      دراصل سالگرہ کی تقریب کے دوران جیسے ہی نکول رچی نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے کے لیے کیک میں موجود موم بتیاں بجھانا شروع کیں تو ان کے بالوں میں آگ لگ گئی۔ یہ ویڈیو نکول رچی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خود شیئر کیا تھا جو کافی وائرل ہو گیا۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا، 'اب تک 40 واں سال فائر جا رہا ہے۔'

      View this post on Instagram

      A post shared by NICOLE RICHIE (@nicolerichie)

      ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ مشہور سلیبرٹیز دوست نے بھی اس ویڈیو پر کمینٹس کئے  ہیں۔ لوگ اس بات کے لیے خدا کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ نکول کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ اگرچہ کچھ لوگ اس ویڈیو کو دیکھ کر ہنس رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ نیکول رچی کے لیے 40ویں سالگرہ واقعی 'ہاٹ' رہا۔
      Antoni Porowski نے لکھا 'مجھے ہنسنا برا لگ رہا ہے، مجھے معاف کر دو، سالگرہ مبارک ہو۔' گلوکارہ کیلی رولینڈ نے لکھا، 'میرا دل بیٹھ گیا ہے۔'
      آپ کو بتاتے چلیں کہ نکول رچی کو ریئلٹی سیریز دی سمپل لائف سے پہچان ملی تھی۔ اس میں وہ اپنے بچپن کی دوست اور ہالی ووڈ کی مشہور شخصیت پیرس ہلٹن کے ساتھ نظر آئی تھیں۔
      نکول کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کریں تو وہ شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں ہیں۔ ابہوں نے 2006 میں گلوکار جوئل میڈن سے شادی کی تھی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: