உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nikkiتمبولی نے کراپ ٹاپ اور تھائی ہائی سلٹ اسکرٹ میں فلانٹ کی اپنی ٹونڈ باڈی، ویڈیو نے کیا فینس کو دیوانہ

    اداکارہ نکی تمبولی۔ (Photos: @nikki_tamboli/Instagram)

    اداکارہ نکی تمبولی۔ (Photos: @nikki_tamboli/Instagram)

    Nikki Tamboli Viral Video: نکی تمبولی کو 'بگ باس' سے اتنی مقبولیت ملی کہ انہیں کئی میوزک ویڈیوز کے آفرز بھی ملے۔ حال ہی میں ان کا گانا 'ایک حسینہ نے' ریلیز ہوا جسے بہت پسند کیا گیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      Nikki Tamboli Viral Video:جنوبی ہند کی فلموں کی پاپولر اداکارہ نکی تمبولی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں۔ کچھ وقت پہلے انہوں نے انسٹاگرام پر اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں ان کا قاتلانہ انداز دیکھ فینس کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنی ٹونڈ باڈی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ نکی کے اس ویڈیو پر ان کے فینس جم کر کمنٹ کررہے ہیں۔

      نکی تمبولی کا لیٹسٹ ویڈیو
      اپنے دلکش انداز سے نکی تمبولی نے سب کا دل جیت لیا ہے۔ انسٹاگرام پر آپ کو اداکارہ کی تمام فوٹو وڈیوز دیکھنے کو ملیں گی، جن میں ان کے قاتلانہ روپ سے نظریں ہٹانا مشکل ہوگا۔ نکی نے منتخب فلموں میں کام کیا ہے۔ مداحوں کو ان کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اداکارہ کو 'بگ باس' سے پہچان ملی اور آج یہ اداکارہ اپنے لُک سے ہر دل پر راج کر رہی ہیں۔

      اداکارہ کی ٹونڈ باڈی کے ہیں لاکھوں قائل
      'بگ باس' سیزن 14 میں نکی تمبولی کو دیکھا گیا تھا۔ اس کھیل میں لاکھوں لوگوں نے انہیں پسند کیا۔ اتنا ہی نہیں، نکی اس ریئلٹی شو کی فاتح بنتے بنتے رہ گئی تھیں۔ 'بگ باس' کے علاوہ نکی 'خطروں کے کھلاڑی' سیزن 11 میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ اس شو میں بھی ان کے کھیل کو خوب پسند کیا گیا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Nikki Tamboli (@nikki_tamboli)





      یہ بھی پڑھیں:
      Thank Godکے آئٹم سانگ کا ٹیزر ریلیز،نورا نے دلکش اداؤں سے سدھارتھ کے اڑائے ہوش!

      یہ بھی پڑھیں:
      رات بھرمانگی دوا،ڈاکٹرس نے ایک نہ سنی،آپ کوبھی رُلادیگی پاک اداکارہ کی درد بھری کہانی

      نکی تمبولی کو 'بگ باس' سے اتنی مقبولیت ملی کہ انہیں کئی میوزک ویڈیوز کے آفرز بھی ملے۔ حال ہی میں ان کا گانا 'ایک حسینہ نے' ریلیز ہوا جسے بہت پسند کیا گیا۔ نکی کی زبردست فین فالوونگ ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے مداح ان کی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: