اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کپکپاتی ٹھنڈ میں نکی تمبولی نے بلیک بکنی میں فلانٹ کیا اپنا فیگر، فینس نے کہہ دی یہ بات

    کپکپاتی ٹھنڈ میں نکی تمبولی نے بلیک بکنی میں فلانٹ کیا اپنا فیگر، فینس نے کہہ دی یہ بات

    کپکپاتی ٹھنڈ میں نکی تمبولی نے بلیک بکنی میں فلانٹ کیا اپنا فیگر، فینس نے کہہ دی یہ بات

    ایک یوزر نے لکھا کہ’ میم آپ اتنے ہاٹ ہو کہ آپ کو ٹھنڈ نہیں لگے گی۔‘ وہیں ایک اور نے لکھا کہ، ’تم نے دن بنادیا۔‘

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بگ باس 14 میں نظر آنے والی خوبصورت اداکارہ نکی تمبولی ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹ نیس سے تہلکہ مچا رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک ایسا ویڈیو فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ جسے دیکھ کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئے ہیں۔ ویڈیو میں نکی بلیک بکنی پہنے پوز دے رہی ہیں، جس پر فینس جم کر پیار لُٹارہے ہیں۔

      نکی نے شیئر کیا بکنی ویڈیو
      نکی نے اپنا یہ ویڈیو انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ جو ان کے ویکیشن کا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ نے بلیک کلر کی بکنی پہن رکھی ہے اور اپنے پرفیکٹ فیگر کو خوبصورتی سے فلانٹ کرتی دکھائی دی ہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے نکی نے کیپشن میں لکھا کہ، ’کیونکہ کہیں کوئی گرمی ہے۔۔۔‘ بتادیں کہ نکی کی اس ویڈیو کو اپ لوٹ ہوئے کچھ ہی گھنٹے ہوئے اور اسے دو لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیکس کیا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Nikki Tamboli (@nikki_tamboli)





      اس پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا کہ’ میم آپ اتنے ہاٹ ہو کہ آپ کو ٹھنڈ نہیں لگے گی۔‘ وہیں ایک اور نے لکھا کہ، ’تم نے دن بنادیا۔‘ وہیں تیسرے یوزر نے لکھا کہ، ’آپ تو سردی میں گرمی بڑھارہی ہو۔‘

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      اداکارہ نے بگ باس 14 میں لیا تھا حصہ
      بتادیں کہ نکی تمبولی کو ٹی وی کے سب سے متنازعہ ریالیٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں دیکھا گیا تھا۔ جس میں اداکارہ کے گیم کو شائقین نے کافی پسند کیا تھا۔ جس کے بعد اداکارہ کی فین فالووینگ میں زبردست اچھال آیا تھا۔ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ آج انسٹاگرام پر نکی تمبولی کو 3.6 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی ہر تصویر اور ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی وائرل ہونے لگتی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: