اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کراپ ٹاپ اور شارٹس پہن کر نورا نے سمندر کنارے کیا زبردست ڈانس، قاتلانہ اداوں سے کیا مدہوش

    کراپ ٹاپ اور شارٹس پہن کر نورا نے سمندر کنارے کیا زبردست ڈانس، قاتلانہ اداوں سے کیا مدہوش

    کراپ ٹاپ اور شارٹس پہن کر نورا نے سمندر کنارے کیا زبردست ڈانس، قاتلانہ اداوں سے کیا مدہوش

    نورا فتیحی کے ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو آنے والے وقت میں نورا فتیحی بالی ووڈ سوپر اسٹار اجئے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ فلم تھینک گاڈ میں دکھائی دیں گی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بی ٹاون کی سب سے خوبصورت حسیناوں مین شمار کی نورا فتیحی صرف اپنی خوبصورتی ہی نہیں بلکہ انڈسٹری کی ٹاپ ڈانسر میں بھی نورا فتیحی کا شمار ہوتا ہے۔ بہت کم وقت میں نورا فتیحی نے بالی ووڈ میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔ سوشل میڈیا پر نورا کافی ایکٹیو رہتی ہیں۔ نورا فتیحی کا نیا ڈانس ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ سمندر کنارے اپنے قاتلانہ اداروں سے تہلکہ مچاتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

      سمندر کنارے نورا فتیحی نے ڈانس سے لگائی آگ
      بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان کے شو بگ باس سیزن 9 سے اپنی پہچان بنانے والی نورا فتیحی اائے دن سوشل میڈیا پر اپنا ایک نہ ایک ڈانس ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ فینس بھی نورا فتیحی کے ایسے ہی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں۔ جمعہ کو نورا فتیحی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر لیٹسٹ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ نورا کے اس ویڈیو میں ااپ دیکھ سکتے ہیں کہ پنک کلر کے کراپ ٹاپ اور ڈینم شارٹ میں نورا فتیحی کافی ہاٹ لگ رہی ہے۔ اس کے علاوہ نورا فتیحی کے ڈانس مووس اس ویڈیو کے ذریعے مدہوش کررہے ہیں۔ سمندر کنارے جس طریقے سے نورا فتیحی زبردست ڈانس کررہی ہیں، اسے دیکھ کر ہر کوئی نورا فتیحی کا فین ہوتا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر نورا فتیحی کا یہ شاندار ڈانس ویڈیو کافی تیزی سے چھارہا ہے۔ اس ویڈیو پر فینس جم کر لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)





      یہ بھی پڑھیں:
      پیلی ساڑھی، کالی بِندی، کرواچوتھ سے پہلے دیسی انداز میں نظر آئیں پرینکا چوپڑا

      یہ بھی پڑھیں:
      42 سال کی عمر میں قائم ہے شویتا تیواری کے حسن کا جلوہ، فینس نے کہا-جواں ہوتی جارہی ہو

      ان فلموں میں نظر آئیں گی نورا فتیحی
      نورا فتیحی کے ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو آنے والے وقت میں نورا فتیحی بالی ووڈ سوپر اسٹار اجئے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ فلم تھینک گاڈ میں دکھائی دیں گی۔ حالانکہ اس فلم میں نورا ایک آئٹم سانگ کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ اگلے سال نورا فتیحی سوپر اسٹار جان ابراہم کے ساتھ کامیڈی ڈرامہ فلم 100 پرسنٹ میں لیڈ رول پلے کرتی نظر آئیں گی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: