ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دھوم مچارہا ہےاس گانے پرنورا فتیحی کا زبردست ڈانس، دیکھیں ویڈیو

اداکارہ نورا فتیحی کے ڈانس کا ویڈیو انسٹا گرام پرشیئرکیا گیا ہے۔ اسے اب تک 3.27 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے۔

  • Share this:
دھوم مچارہا ہےاس گانے پرنورا فتیحی کا زبردست ڈانس، دیکھیں ویڈیو
نورا فتیحی کو ہارڈی سندھو کے میوزک البم کیا بات ہے سے خاصی پہچان ملی تھی۔

نئی دہلی: بالی ووڈ میں اپنے بہترین ڈانس سے فینس (مداح) کے درمیان جگہ بنانے والی اداکارہ نورا فتیحی سوشل میڈیا پربھی دھمال مچاتی رہتی ہیں۔ الگ الگ گانوں پران کے ڈانس کے سوشل میڈیا پرویڈیوآتے رہتے ہیں۔ آج کل بھی ان کا ایک ڈانس ویڈیووائرل ہورہا ہے۔ اس بارنورا فتیحی نے'ساکی- ساکی' گانے پربہترین ڈانس کیا ہے۔


ڈانس ودھ ٹیلنٹ نامی انسٹا گرام اکاؤنٹ پرنورا فتیحی کا ڈانس ویڈیواپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس میں وہ اپنے دلکش اندازاورزبردست ڈانس سے مداحوں کا دل جیت رہی ہیں۔








View this post on Instagram


@norafatehi

First published: Dec 08, 2019 08:01 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading