نورا فتیحی نے یاٹ پر کیا زبردست ڈانس، وائرل ویڈیو میں دیکھیے اداکارہ کی قاتلانہ ادائیں
نورا فتیحی نے یاٹ پر کیا زبردست ڈانس، وائرل ویڈیو میں دیکھیے اداکارہ کی قاتلانہ ادائیں
نورا فتیحی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں۔ آئے دن وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی فوٹو ویڈیو شیئر کر کے فینس کا دھیان کھینچتی ہیں۔ ان کا نیا ویڈیو بھی جم کر وائرل ہورہا ہے۔
نورا فتیحی بالی ووڈ کی گلیمرس اداکاراوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے حسن کے لاکھوں دیوانے ہیں۔ اپنی اداوں سے نورا فتیحی اپنے فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اجئے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا کی فلم تھینک گاڈ میں نظر آئی ہیں۔
فلم میں ان کا آئٹم سانگ شائقین کو کافی پسند آرہا ہے۔ وہیں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ یاٹ پر زبردست ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اسٹننگ لُک کے ساتھ اداکارہ کی قاتلانہ ادائیں بھی ان کے فینس کو دیوانہ بنارہی ہیں۔ نورا کا ڈانس ویڈیو
بتادیں، نورا فتیحی ان دنوں اپنی چھٹیاں انجوائے کررہی ہیں۔ دوستوں کے ساتھ مستی والا ان کا ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے۔ شارٹ پینٹ کے ساتھ برالیٹ ٹاپ میں نورا فتیحی کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ہر مرتبہ کی طرح ان کا گلیمرس اوتار قیامت ڈھا رہا ہے، وہیں ان کے ٹھمکے بھی غضب کے ہیں۔ نورا فتیحی جہاں پہنچتی ہیں وہاں مفحل جم جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں بھی وہ اور ان کے دوست جم کرمستی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
چھٹیاں منارہی ہیں نورا نورا فتیحی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں۔ آئے دن وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی فوٹو ویڈیو شیئر کر کے فینس کا دھیان کھینچتی ہیں۔ ان کا نیا ویڈیو بھی جم کر وائرل ہورہا ہے۔ نورا ایک بہترین ڈانسر ہیں، کئی بالی ووڈ فلموں میں ان کا آئٹم نمبر دیکھنے کو مل چکا ہے۔ اس کے علاوہ تمام ریالیٹی شوز میں وہ بطور جج بھی نظر آچکی ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔