اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نورا فتیحی نے کیا ایسا ڈانس کہ لوگوں نے کردیا بری طرح ٹرول، کہا’اور لوگ اس کے پیچھے پاگل ہیں‘

    نورا فتیحی نے کیا ایسا ڈانس کہ لوگوں نے کردیا بری طرح ٹرول، کہا’اور لوگ اس کے پیچھے پاگل ہیں‘

    نورا فتیحی نے کیا ایسا ڈانس کہ لوگوں نے کردیا بری طرح ٹرول، کہا’اور لوگ اس کے پیچھے پاگل ہیں‘

    نورا فتیحی بالی ووڈ ایکٹر اکشے کمار کے ساتھ یو ایس میں دی انٹرٹینرس ٹور پر ہیں۔ اس کے علاوہ دشا پٹانی، مونی رائے، سونم باجوا اور کئی ستارے اس ٹور کا حصہ ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بالی ووڈ کی ڈانسنگ آئیکان بنی نورا فتیحی کو ان کے سیکسی ڈانس مووس کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ اپنے قاتلانہ ڈانس مووس سے شائقین کے دلوں میں کھلبلی مچادیتی ہیں۔ نورا فتیحی کا آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوتا رہتا ہے۔ اس درمیان ان کا ایک ویڈیو سامنے اایا ہے، جسے دیکھ کر لوگ انہیں جم کر ٹرول کررہے ہیں اور ان کے ڈانس کے طریقے کا خوب مذاق بھی اڑارہے ہیں۔

      نورا فتیحی نے کیا عجیب و غریب ڈانس

      ایک ٹوئٹر یوزر نے نورا فتیحی کا ایک پرانا ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی بوٹ پر نظر آرہی ہیں۔ وہ اپنے گانے  ’کوسو کوسو‘ پر عجیب و غریب تاثرات کے ساتھ ڈانس اسٹیپس کرتی ہیں اور پھر اس کے بعد زور زور سے ہنسنے لگتی ہیں۔ اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے یوزر نے لکھا، ’اور لوگ اس کے پیچھے پاگل ہیں‘۔ حالانکہ نورا فتیحی نے مزاحیہ موڈ میں یہ ڈانس کیا ہے لین اب اسے لے کر انہیں ٹرول کیا جارہا ہے۔

      یوزرس نے نورا فتیحی کو کیا جم کر ٹرول

      نورا فتیحی کے ویڈیو پر ایک یوزر نے لکھا، ’ کون ہے یہ ۔ دوسرے یوزر نے لکھا، کون ہے یہ لوگ اور کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ۔ ‘ اس کے علاوہ ایک اوریوزر نے لکھا، یہ فحاشی پھیلاتے ہیں اورچھوٹے بچے انہیں ہی کاپی کرتے ہیں۔۔۔ شرمناک۔‘ اس طرح نورا فتیحی کو ٹوئٹر پر ٹرول کیا جارہا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

       دی انٹرٹینرس ٹور پر ہیں نورا فتیحی

      ان دنوں نورا فتیحی بالی ووڈ ایکٹر اکشے کمار کے ساتھ یو ایس میں دی انٹرٹینرس ٹور پر ہیں۔ اس کے علاوہ دشا پٹانی، مونی رائے، سونم باجوا اور کئی ستارے اس ٹور کا حصہ ہیں۔ کچھ دنوں پہلے اکشے کمار اور نورا فتیحی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں دونوں ’او انٹاوا‘ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دئیے تھے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: