ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی کے یہ ہاٹ اور گلیمرس لکس بارش میں لگائیں گے آگ، بولیں گے ہائے گرمی

نورا فتیحی کا اسٹائل اور فیشن(Nora Fatehi Fashion And Looks) : نورا فتیحی نے بالی ووڈ میں اپنے زبردست ڈانس مووس اور قاتلانہ لکس سے اچھی خاصی پہچان بنالی ہے۔

  • Share this:
نورا فتیحی کے یہ ہاٹ اور گلیمرس لکس بارش میں لگائیں گے آگ، بولیں گے ہائے گرمی
نورا فتیحی: تصویر، انسٹاگرام

نورا فتیحی کا اسٹائل اور فیشن(Nora Fatehi Fashion And Looks) : نورا فتیحی نے بالی ووڈ میں اپنے زبردست ڈانس مووس اور قاتلانہ لکس سے اچھی خاصی پہچان بنالی ہے۔ نورا فتیحی کا لک جہاں کافی گلیمرس ہے وہیں کئی مرتبہ ان کا لک کافی ڈیسینٹ بھی لگتا ہے۔ نورا فتیحی نے بالی ووڈ میں زبردست ڈانس ہٹس جیسے، آؤ کبھی حویلی پر، ہائے گرمی، سلو موشن اور ساقی ساقی جیسے گانوں پر ڈانس کیا ہے۔ آج ہم آپ کیلئے لیکر آئے ہیں نورا فتیحی کے کچھ بیحد ہی خاص ہاٹ اور گلیمرس لکس۔




 





View this post on Instagram




 

Thanks @leepakshiellawadi For making me look like a snack😉it was so last minute but you pulled through❤️ last night at #luxgoldenroseawards2018 Wearing @carolinebibawi Styled by @leepakshiellawadi @valentinidimonica - ring @diosajewels - earrings @jetgems bracelet 📷 @archiboraofficial ———————————————— #glam #bollywood #entertainment #norafatehi #fashion #new #dressup #mood #slay #dilbar #india #morocco #international #love #style #hair #makeup


A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) on






وہائٹ رفل ڈیپ نیک گاؤن: نورا فتیحی نے اس تصویر میں ڈیپ نیک لائن والا سفید رنگ کا گاؤن کیری کیا ہے۔ اس گاؤن پر گولڈن لائننگ ہے جو کہ گاؤن کو کافی کلاسی لک دے رہی ہے۔ اس گاؤن کے ساتھ نورا فتیحی نے ڈائمنڈس کا بریسلیٹ اور اسٹیٹمینٹ انگوٹھی پہنی ہوئی ہے۔ کانوں میں انہوں نے پرل ایئر رہنگس کیری کئے ہیں۔

وہیں بالوں کو پیچھے بن اسٹائل میں باندھا ہے۔ حالانکہ دو فلکس آگے بھی ہیں جو کہ ان کے لک کو کافی خوبصورت بنا رہے ہیں۔




 

سفید کراپ ٹاپ سنگ فیڈیڈ جینس:نورا فتیحی نے اس تصویر میں سفید رنگ کا ڈیپ وی نیک کراپ ٹاپ کیری کیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ہلکی نیلی رنگ کی فیڈیڈ لو ویسٹ جینس پہنی ہوئی ہے۔ 

اس ڈریس کے ساتھ نورا نے لال رنگ کا سلنگ بیگ کراس اسٹائل میں کیری کیا ہے۔

اس کے ساتھ نورا نے کانوں میں گول ہوپس کیری کئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے سنہری رنگ کی گھڑی پہنی ہوئی ہے۔



 




View this post on Instagram




 

Didn't even notice, no punches left to roll with, U got to keep me focused, U want it? Say so ✨💫 💅🏽👑


A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) on






کالے ویلویٹ ٹاپ کے ساتھ سیکوئن اسکرٹ:  اس تصویر میں نورا نے بلیک ویلویٹ کراپ ٹاپ کے ساتھ کاپر رن کی سیکوئن اسکرٹ پہنی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نورا نے ہاتھوں میں گھڑی پہنی ہے اور بالوں کو آگے کی طرف کھلا چھوڑا ہے۔

نورا نے اس میں بیحد ہی ہلکا نیوڈ میک اپ کیا ہے۔
Published by: sana Naeem
First published: Aug 22, 2020 05:18 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading