Nora Fatehi نے لگژری کار چھوڑ کر اسکوٹی سے کیا سفر، فینس نے ڈرائیور کو بتایا’لکی مین‘، دیکھیں ویڈیو
نورا کے نئے ویڈیو میں نظر آیا ان کا سادگی بھرا انداز۔
Nora Fatehi New Video: ویڈیو میں نورا فتیحی نے سلوار،کرتا اور اوڑھنی پہن رکھی ہے۔نورا فتیحی ڈانس دیوانے جونیئر کو جج کر رہی ہیں۔ان کے علاوہ اس شو میں نیتو کپور اور مرزی بھی جج ہیں۔کرن کندرا اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔نورا اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویروویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Nora Fatehi New Video: نورا فتیحی کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی لگژری کار چھوڑ کر اسکوٹی پر جاتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔ان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے، مداح بھی ان کے ’ڈاون ٹو ارتھ‘ہونے کی تعریف کر رہے ہیں۔ اس موقع پر فتیحی کو ممبئی میں اسپاٹ کیا گیا۔
نورا فتیحی نے اسکوٹی پربیٹھ کر کیا سفر
نورا فتیحی اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔اب منگل کو عید کے موقع پر نورا فتحی کو ممبئی میں دیکھا گیا، ان کی ویڈیو ایک پاپرازی نے شیئر کی، نورا فتحی کو اسکوٹر پر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مداح ڈرائیور کو خوش قسمت آدمی کہہ رہے ہیں، بہت سے لوگوں نے نورا فتحی کو ڈاون ٹو ارتھ کہا ہے، ایک مداح نے لکھا 'یہ لڑکی کتنی ڈاون ٹو ارتھ ہے' جب کہ دوسرے نے لکھا 'وہ لڑکا وہ بہت خوش قسمت ہے۔'
نورا فتیحی ڈانس دیوانے جونیئر کو کررہی ہے جج
ویڈیو میں نورا فتیحی نے سلوار،کرتا اور اوڑھنی پہن رکھی ہے۔نورا فتیحی ڈانس دیوانے جونیئر کو جج کر رہی ہیں۔ان کے علاوہ اس شو میں نیتو کپور اور مرزی بھی جج ہیں۔کرن کندرا اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔نورا اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویروویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں خبر آئی ہے کہ نورا فتحی ٹیرنس لیوس کو ڈیٹ کر رہی ہیں، دونوں کی کیمسٹری شاندار ہے، انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررے ہیں۔ اس بارے میں پوچھنے پر ٹیرنس نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور بہت محنتی لڑکی ہے، ان کے ذہن میں جو بھی آتا ہے، وہ بول دیتی ہے۔‘‘ نورا فتحی کی ڈانس پرفارمنس کو بھی خوب پذیرائی ملی ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔