உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nora Fatehi Urfi Javed Look:نورا فتیحی کا’بولڈ‘ انداز دیکھ فینس نے کہا’کیاعرفی کا ڈیزائنر ملا تھا‘

    نورا نے پہنی ایسی ڈریس تو لوگ کرنے لگے عرفی سے موازنہ۔

    نورا نے پہنی ایسی ڈریس تو لوگ کرنے لگے عرفی سے موازنہ۔

    Nora Fatehi Urfi Javed Look: عرفی جاوید عجیب وغریب فیشن کے لئے جانی جاتی ہیں، ایسے میں نورا فتیحی کے حالیہ ڈریس کو عجیب و غریب بتاکر اس کا موازنہ عرفی جاوید کے ڈریس سے کیا جارہا ہے۔

    • Share this:
      Nora Fatehi Urfi Javed Look: نورا فتیحی کی ایک ویڈیو فوٹوگرافر وائرل بھیانی کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے، اس میں نورا فتیحی کو اسکن ٹائٹ ڈینم ٹاپ اور عجیب انداز والی پینٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے، پینٹ کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہے، نورا فتیحی کے بال کھلے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے گلے میں بالیاں پہن رکھی ہیں اس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہے اس میں ان کا سلم اور ٹونڈ فگر بھی نظر آ رہا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)





      نورا فتیحی کی بولڈ ویڈیو انسٹاگرام پر ہوگئی ہے وائرل
      نورا فتیحی کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوچکی ہے، اسے 50 ہزار کے قریب لائکس مل چکے ہیں، جب کہ اس پر 200 سے زیادہ کمنٹس کیے گئے ہیں۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وائرل بھیانی نے لکھا ہے، 'فلم سٹی میں نورا فتحی'۔ فینس دل و جان سے ان پر فائر کے ایموجی کو شیئر کررہے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے واہ لکھا۔ ایک نے لکھا ہے، 'یہ کیا جینز ہے'، ایک نے لکھا 'نورا فتحی بہت اچھی لگ رہی ہیں' جب کہ ایک اور فین نے لکھا 'نورا فتحی انسپائرڈ فرام عرفی جاوید۔ '



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Uorfi (@urf7i)





      عرفی جاوید اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ فوٹوز کرتی ہیں شئیر
      دراصل عرفجی جاوید اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ فوٹو شیئر کرتی ہیں۔ وہ بولڈ فوٹوز کے لئے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ وہ عجیب و غریب فیشن بھی کرتی ہیں۔ اسے لے کر انہیں خوب ٹرول بھی کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اس کا اثر عرفی پر پڑتا نظر نہیں آتا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)





      یہ بھی پڑھیں:
      اکشے کمار اور نانا پاٹیکر کو ڈیٹ کرچکی Ayesha Jhulkaاب کیا کرتی ہیں؟ جانیے تفصیل

      یہ بھی پڑھیں:
      Liger New Poster:’لائیگر‘کے نئے پوسٹر میں وجئے-اننیا کے درمیان نظر آئی زبردست کیمسٹری

      نورا کے ڈریس کا عرفی سے موازنہ
      عرفی جاوید عجیب وغریب فیشن کے لئے جانی جاتی ہیں، ایسے میں نورا فتیحی کے حالیہ ڈریس کو عجیب و غریب بتاکر اس کا موازنہ عرفی جاوید کے ڈریس سے کیا جارہا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: