بالی ووڈ کی بولڈ اینڈ بیوٹی فل اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی آج کسی پہچان کی محتاج نہیں ہے۔ ان دنوں اداکارہ سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ جہاں اداکارہ کی زبردست فین فالووینگ ہے۔ حال ہی میں ان کا ایک تھروبیک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ جس میں وہ کافی سیکسی انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔ وہیں، ڈانس کے علاوہ فینس اداکارہ کے لُک پر بھی فدا ہوگئے ہیں۔
نورا نے شیئر کیا اپنا ہاٹ ویڈیو نورا نے ڈانس اور دوستوں کے ساتھ مستی بھرا یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔ اسے شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’پلیز ٹیک می بیک‘۔ ویڈیو میں نورا ڈیپ نیک بلیک برالیٹ کے ساتھ بلو ڈینم شارٹس پہنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بالوں میں بن بنایا ہے اور کانوں میں راونڈ ایئرنگس پہنے ہوئے ہیں۔ اداکارہ ویڈیو میں کبھی دوستوں کے ساتھ مستی کرتی ہیں تو کبھی اپنے سیکسی ڈانس مووس دکھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سمندر میں ڈبکی لگاتی ہوئی بھی دکھائی دی۔ نورا کا یہ ویڈیو فینس کافی پسند کررہے ہیں اور ان کے ڈانس کے ساتھ لُکس کی بھی جم کر تعریف کررہے ہیں۔
بتادیں کہ نورا فتیحی نے بہت کم وقت میں اپنے ڈانس اور لُک سے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوتے ہی وائرل ہو جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اداکارہ اپنی تصویروں کے ذریعے مداحوں کو وقتاً فوقتاً ٹریٹ بھی دیتی رہتی ہیں۔
ان ستاروں کے ساتھ 'دی انٹرٹینرز ٹور' میں شامل ہوئی تھی نورا
ورک فرنٹ کی بات کریں تو، نورا فتیحی نے حال ہی میں اکشے کمار، مونی رائے، دیشا پٹانی اور دیگر بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ 'دی انٹرٹینرز ٹور' کے لیے امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ ان کا یہ دورہ ہٹ ثابت ہوا۔ جس میں نورا فتیحی کی پرفارمنس کو بھی خوب پذیرائی ملی۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔