اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہندوستان میں ہی نہیں، سدھارتھ ملہوترا کی مشن مجنوں نے پاکستان میں بھی گاڑے جھنڈے، بنایا یہ نیا ریکارڈ

    ہندوستان میں ہی نہیں، سدھارتھ ملہوترا کی مشن مجنوں نے پاکستان میں بھی گاڑے جھنڈے، بنایا یہ نیا ریکارڈ

    ہندوستان میں ہی نہیں، سدھارتھ ملہوترا کی مشن مجنوں نے پاکستان میں بھی گاڑے جھنڈے، بنایا یہ نیا ریکارڈ

    فلم مشن مجنوں میں سدھارتھ ملہوترا، رشمیکا مندانا، بھومیکا چاولہ، پرمیت سیٹھی، شاریب ہاشمی، اور رجیت کپور جیسے ستاروں نے اپنی ایکٹنگ کا جلوہ بکھیرا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      سدھارتھ ملہوترا اور رشمیکا مندانا کی نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوئی فلم مشن مجنوں زبردست طریقے سے اپنا دبدبہ بنارہی ہے۔ او ٹی ٹی پر اس مووی کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔ حال ہی میں اس شاندار فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ایک نئی کامیابیملی ہے۔

      مشن مجنوں کا دھماکہ
      سدھارتھ ملہوترا اور رشمیکا مندانا کی اس فلم نے او ٹی ٹی پر اپنی کامیابی کا دھماکہ کردیا ہے۔ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مشن مجنوں انڈیا میں نیٹ فلیکس پر ٹرینڈ کررہی ہے اور اس کے ساتھ آل اوور ورلڈ میں نیٹ فلیکس پر ٹرینڈ کررہی پانچ فلموں میں بھی شامل ہوئی ہے۔ مشن مجنوں کا او ٹی ٹی ویورس کافی طویل عرصے سے انتظار کررہے تھے۔

      پاکستان میں بھی ملا اچھا رسپانس
      آپ کو بتادیں کہ مشن مجنوں کو پاکستان میں بھی بہت ہی زبردست رسپانس مل رہا ہے۔ حالانکہ یہ فلم پاکستان میں ٹرول بھی ہورہی تھی لیکن اس کے باوجود بھی اسے پاکستانی شائقین کی جانب سے زبردست پیار مل رہا ہے۔

      ایسی ہی فلم کی اسٹوری
      سدھارتھ ملہوترا اور رشمیکا مندانا کی مشن مجنوں کی اسٹوری ایک را ایجنٹ کی ہے جو پاکستان میں رہ کر وہاں جاری ایٹمی ترجبوں کے بارے میں تمام باتیں پتہ کرتا ہے۔ اپنے مشن کو پورا کرنے کے لیے وہ رات ایجنٹ ایک پاکستانی لڑکی سے شادی تک کرلیتا ہے۔ اس کے ساتھ فلم میں بہترین ایکشن کے ساتھ کئی اور ٹوئسٹ رکھے گئے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Taran Adarsh (@taranadarsh)





      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      فلم کی اسٹار کاسٹ
      شانتنو باغچی کی جانب سے ڈائریکٹ فلم مشن  مجنوں میں سدھارتھ ملہوترا، رشمیکا مندانا، بھومیکا چاولہ، پرمیت سیٹھی، شاریب ہاشمی، اور رجیت کپور جیسے ستاروں نے اپنی ایکٹنگ کا جلوہ بکھیرا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: