اپنا ضلع منتخب کریں۔

    عرفی نے کھیلا فیشن کا نیا کھیل، بکنی کے نام پر پہن لی ایسی عجیب و غریب چیز

    عرفی نے کھیلا فیشن کا نیا کھیل، بکنی کے نام پر پہن لی ایسی عجیب و غریب چیز

    عرفی نے کھیلا فیشن کا نیا کھیل، بکنی کے نام پر پہن لی ایسی عجیب و غریب چیز

    عرفی جاوید کے اس نئے لُک کو لے کر لوگوں نے انہیں ٹرول کیا ہے۔ ایک یوزر نے کہا کہ ان کا لُک دیکھ کر مجھے چکر آرہا ہے

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      مشہور اداکارہ عرفی جاوید جن کے ایک لُک کے پیچھے دنیا دیوانی ہوجاتی ہے اور حیران بھی۔ عرفی نے ایک مرتبہ پھر ایسا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔ اس دوران عرفی نے بکنی کے نام پر کچھ عجیب و غریب ہی پہن لیا۔

      عرفی کا نیا لُک آیا سامنے
      کسی کی نظروں میں کیسے آنا ہے یا پھر لوگوں کا دھیان کیسے اپنی جانب کھینچنا ہے، یہ بات عرفی جاوید کو خوب پتہ ہے۔ حال ہی میں وہ ایک ریسٹورنٹ کے باہر اسپاٹ ہوئیں اور انہیں دیکھتے ہی لوگ ان کی تصویریں کھینچنے لگے۔ عرفی نے آل بلیک لُک کیری کیا ہوا تھا۔ انہوں نے بلیک رنگ کی اسکرٹ پہنی ہوئی تھی اور ساتھ میں بلیک بکنی پہنی تھی۔ انہوں نے اپنے لُک کو مکمل کرنے کے لیے بالوں کو باندھا ہوا تھا اور جیولری کے نام پر انہوں نے صرف ایرینگس پہنے ہوئے تھے۔ عرفی کا یہ لُک کافی ہٹ کے ہے۔ اب عرفی کا نیا لُک سامنے آگیا ہے، اور وہ ٹرول نہ ہو یہ کیسے ہوسکتا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)





      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      عرفی ہو رہی ٹرول
      عرفی جاوید کے اس نئے لُک کو لے کر لوگوں نے انہیں ٹرول کیا ہے۔ ایک یوزر نے کہا کہ ان کا لُک دیکھ کر مجھے چکر آرہا ہے، تو ایک نے لکھا کہ کچھ لوگ عرفی کے فیشن سے جلتے ہیں۔ کئی لوگ تو کمنٹ باکس میں یہ بھی پوچھ رہے ہیں کہ آخر عرفی جاوید نے پہنا کیا ہے۔ ایک نے تو یہ بھی لکھا ہے کہ ان کا لُک دیکھ کر تو میری ہنسی نکل گئی۔ عرفی کو ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی ٹرول کیا جارہا ہے، لیکن عرفی کو ان سب چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: