اپنا ضلع منتخب کریں۔

    خواتین کے Condom خریدنے پر بولیں نصرت بھروچا،’یہ کوئی شرم کی بات نہیں‘

    Nushrat Bharucha Janhit Mein Jaari: نصرت نے اس فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، 'یہ دلچسپ بات ہے کہ جب بھی ہم کونڈوم کے اشتہارات یا فلمیں دیکھتے ہیں، تو یہ دکھایا جاتا ہے کہ کونڈوم کا استعمال کتنا لطف اندوز ہوسکتا ہے۔

    • Share this:
      Nushrat Bharucha Janhit Mein Jaari: بالی ووڈ ایکٹریس نصرت بھروچا(Nushrat Bharucha) ان دنوں اپنی حالیہ ریلیز فلم ’جن ہیت میں جاری‘ (Janhit Mein Jaari) کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اس فلم میں نصرت کونڈوم سیلز گرل کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم اپنے کانسپیٹ کو لے کر کافی سرخیوں میں ہے۔ فلم کی تشہیر کے دوران بھی نصرت کونڈوم کے بارے میں کھل کر بات کر رہی ہیں اور لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہ کر رہی ہیں۔ اب حال ہی میں اداکارہ نے ایک میڈیا ہاؤس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کو کونڈوم خریدنا چاہیے۔ اداکارہ نے اس کے پیچھے اپنی دلیل بھی پیش کی کہ خواتین کو کونڈوم کیوں خریدنا چاہیے۔

      نصرت نے کہا، 'میرے خیال میں ایک عورت کے لیے کونڈوم خریدنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ان کا بھی مساوی حق ہے۔ میرے خیال میں خواتین کو برابری کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے، یہ آپ کی پسند ہے کہ آپ کس پروٹیکشن کا انتخاب کرتے ہیں اور میرے خیال میں صحیح آدمی اس چیز کو سمجھے گا۔ یہ شرم کی بات نہیں، دماغ کی بات ہے۔‘‘

      کیا ہے فلم کی کہانی۔۔۔
      فلم کی کہانی نیتی کے گرد گھومتی ہے، جس کا کردار نصرت بھروچا نے ادا کیا ہے، نیتی ایک سیلز گرل ہے جو کونڈوم بنانے والی کمپنی میں کام کرتی ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک لڑکی ہونے کے ناطے ایک ایسے معاشرے میں کونڈوم بیچنا جہاں لفظ 'کونڈوم' بھی ممنوع ہے اس کی جدوجہد کو مزید خراب کر دیتی ہے اور اس سب کے باوجود وہ بہت سے لوگوں کے دل جیت لیتی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      شادی کی رپورٹس پرSonakshi Sinhaنے توڑی خاموشی،شاہ رُخ خان کے ڈائیلاگ کے ساتھ کہی یہ بات

      یہ بھی پڑھیں:
      Urfi Javedچلی ایوشمان کھرانہ اورراجکمارراؤکی راہ پر،کپڑوں کے بعددکھائی نئی تخلیقی صلاحیت

      نصرت نے اس فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، 'یہ دلچسپ بات ہے کہ جب بھی ہم کونڈوم کے اشتہارات یا فلمیں دیکھتے ہیں، تو یہ دکھایا جاتا ہے کہ کونڈوم کا استعمال کتنا لطف اندوز ہوسکتا ہے۔ لہذا، ہم ہمیشہ وہاں سے مردانہ نقطہ نظر کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہماری فلم اس سوچ کو بدل رہی ہے کیونکہ سیکس کے دوران کونڈوم کا استعمال مردوں کے مقابلے خواتین کے لیے زیادہ ضروری ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: