اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نصرت جہاں نے یش داس گپتا سے کرلی شادی! بولیں’ہمیں آشیرواد دیجئے‘

    مغربی بنگال میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) بیٹے کی پیدائش کے بعد سے اداکار یش داس گپتا (Yash Dasgupta) کے ساتھ خوب وقت گزار رہی ہیں۔ برتھ ڈے پارٹی، دشہرہ، کشمیر ٹرپ اور پھر دیوالی پر کچھ ایسی تصاویر سامنے آئیں، جن کو دیکھنے کے بعد بار بار دونوں کی شادی سے متعلق سوال اٹھے۔ ان تصاویر میں نصرت جہاں کی مانگ میں سندور بھی دیکھا گیا، لیکن اپنے اس رشتے سے متعلق انہوں نے اب تک کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔

    • Share this:
      نصرت جہاں (Nusrat Jahan) نے کیا سچ میں یش داس گپتا (Yash Dasgupta) کے ساتھ شادی کرلی ہے؟ یہ سوال اس لئے کیونکہ نصرت جہاں نے کھل جین (Nikhil Jain) کے ساتھ ان کی شادی کو ہندوستان میں غیر قانونی بتانے والے دعوے کو کولکاتا کورٹ (Kolkata Court) کے صحیح بتانے کے بعد انہوں نے ایک بار پھر سے یش داس گپتا کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہے، جس میں وہ دونوں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ پہلی تصویر کو دیکھنے کے بعد اب سوشل میڈیا (Social Media) صارفین اور نصرت جہاں کے کچھ مداح مسلسل کمنٹ کرکے اس بات کی سچائی جاننا چاہتے ہیں۔ حالانکہ دونوں ایک ساتھ پھر کیوں ہیں، اس کا انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔

      نئے رشتے سے متعلق اب تک کوئی اعلان نہیں

      مغربی بنگال میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) بیٹے کی پیدائش کے بعد سے اداکار یش داس گپتا (Yash Dasgupta) کے ساتھ خوب وقت گزار رہی ہیں۔ برتھ ڈے پارٹی، دشہرہ، کشمیر ٹرپ اور پھر دیوالی پر کچھ ایسی تصاویر سامنے آئیں، جن کو دیکھنے کے بعد بار بار دونوں کی شادی سے متعلق سوال اٹھے۔ ان تصاویر میں نصرت جہاں کی مانگ میں سندور بھی دیکھا گیا، لیکن اپنے اس رشتے سے متعلق انہوں نے اب تک کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      نصرت جہاں اور نکھل جین کی شادی کو کولکاتا کی عدالت نے قانونی طور پر بتایا غلط

      نصرت جہاں نے کیوں مانگا آشیروار

      نصرت جہاں نے یش داس گپتا کے ساتھ تصویر شیئر کرکے لکھا ہے- ’ہمیں آشیرواد دیجئے‘۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ آشیرواد نصرت جہاں نے کیوں مانگا ہے۔ دراصل اپنی اور یش داس گپتا کی تصویر کے ساتھ انہوں نے دو دیگر تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ یہ تصاویر دونوں کی نئی فلم کے موہرت کی ہے، جس کا ذکر نصرت جہاں نے ہیش ٹیگ میں کیا ہے۔

      Nusrat Jahan, Yash Dasgupta, Nusrat Jahan and Yash Dasgupta marriage, Nusrat Jahan and Yash Dasgupta come together after kolkata court decision, kolkata court decision on Nusrat and nikhil marriage, Social Media, नुसरत जहां, यश दासगुप्ता
      نصرت جہاں کا پوسٹ

      یش داس گپتا نے شیئر کی ہے فلم کے موہرت کی تصویر

      وہیں، یش داس گپتا نے بھی موہرت کی تصویر شیئر کرکے فلم کی جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا، ’میری اگلی فلم ’ماسٹرموشائے اپنی کچھ دیکھینی‘ کا موہرت‘۔ آپ کا پیار اور آشیرواد چاہئے۔

      Nusrat Jahan, Yash Dasgupta, Nusrat Jahan and Yash Dasgupta marriage, Nusrat Jahan and Yash Dasgupta come together after kolkata court decision, kolkata court decision on Nusrat and nikhil marriage, Social Media, नुसरत जहां, यश दासगुप्ता
      یش داس گپتا کا پوسٹ

      نصرت جہاں- نکھیل کی شادی کو عدالت نے ٹھہرایا غیر قانونی

      آپ کو بتادیں کہ حال ہی میں کولکاتا کورٹ نے نصرت جہاں-نکھل جین کی شادی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس جوڑے کی قانون کے مطابق، شادی ہوئی ہی نہیں تھی۔ شادی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت نے کہا، ’یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ 19 جون 2019 کو بوڈرم ترکی میں مدعی اور مدعا علیہ کے درمیان مذکورہ شادی قانونی طور پر درست نہیں ہے۔ اس طرح سے مقدمہ کا حل نکالا جاتا ہے‘۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: