ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کے آخری سفر میں صرف شامل ہوں گے 20 لوگ، آخری دیدار کیلئے پہنچے شاہ رخ خان، غم ڈوبے آئے نظر

دلیپ کمار کے ساتھ شاہ رخ خان کے تعلقات بہت گہرے اور مختلف رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کو دلیپ کمار کے گھر بیٹے کا درجہ ملا ہوا تھا۔ دلیپ کمار انہیں اپنا منھ بول بالا بیٹا مانتے تھے۔

  • Share this:

بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان دلیپ کمار کے گھر ان کے آخری دیدار کے لئے پہنچے۔ شاہ رخ خان کو دلیپ کمار کی موت سے بیحد گہرا صدمہ لگا ہے۔ دلیپ کمار کے ساتھ شاہ رخ خان کے تعلقات بہت گہرے اور مختلف رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کو دلیپ کمار کے گھر بیٹے کا درجہ ملا ہوا تھا۔ دلیپ کمار انہیں اپنا منھ بول بالا بیٹا مانتے تھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

دلیپ صاحب کو خراج عقیدت پیش کرنے مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے بھی دلیپ کمار کے گھر پہنچ گئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

دلیپ کمار کے آخری سفر میں صرف 20 افراد شرکت کریں گے۔ دلیپ کمار کے خاندانی دوست فیضل فاروقی کا کہنا ہے کہ ہم کورونا کی وجہ سے تمام رہنما خطوط پر عمل کریں گے اور آخری سفر میں صرف 20 افراد شرکت کریں گے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ 20 افراد کون ہوں گے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 07, 2021 01:59 PM IST