پاکستانی اداکار فیروز خان پر گھریلو تشدد پر اقرا عزیز کا آیا ردعمل، کہا، نہیں کروں گی ساتھ کام

سوشل میڈیا پر یوزرس فیروز خان کا اصلی چہرہ دیکھ کر ایکٹر کو جم کر لتاڑ لگارہے ہیں۔ زیادہ تر یوزرس شوبز دنیا کے ستاروں کی ایسی کرتوتیں سامنے آنے پر ناراضگی ظاہر کررہے ہیں۔ وہیں کچھ لوگ علیزہ کی ہمت کی داد دے رہے ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    پاکستانی اداکار فیروز خان پر ان کی بیوی علیزہ سلطان نے گھریلو تشدد کے الزام لگائے ہیںَ فیروز پاک انڈسٹری کا مشہورہ چہرہ ہے اور ہندوستان میں بھی ان کی زبردست فین فالوونگ ہے۔ فیروز کی سابقہ بیوی نے سوشل میڈیا پر مارپیٹ اور زخموں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔ ادھر، پاکستانی سینما میں فیروز خان کے کو اسٹار بھی ایکٹر کے خلاف کھڑے ہوتے جارہے ہیں۔ سوپر ہٹ ڈرامہ ‘خدا اور محبت‘ میں فیروز خان کے ساتھ کام کرچکی اداکارہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر فیروز خان کے خلاف پوسٹ لکھا ہے۔

    اقرا عزیز اور فیروز خان پاکستان کے سوپر ہٹ ڈرامہ خدا اور محبت میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔ اس درمیان اقرا نے ایکٹر کے ساتھ اپنا نیا پروجیکٹ کینسل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    انسٹاگرام پر ایک آفیشل بیان جاری کرتے ہوئے اقرا نے خواتین کے خلاف تشدد پر اپنا موقف ظاہر کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے لکھا، ’انصاف کے وقت خاموش رہنا، آپ اپنے آپ مجرم کے ساتھ کھڑا کردیتا ہے، میں نے گھریلو تشدد سے جڑے اس معاملے میں مشکل لیکن بے حد ضروری فیصلہ لیا ہے کہ، میں فیروز خان کے ساتھ اپنا اگلا پروجیکٹ توڑ رہی ہوں، یہ فیصلہ متاثرہ کو سپورٹ کرنے کے لیے ہے۔ انصاف ڈھونڈتی علیزہ سلطان کو میں سپورٹ کرتی ہوں، آپ کو بہت ساری طاقت اور توانائی۔‘

    اقرا کے علاوہ پاکستانی سیلبس بھی فیروز خان کے خلاف کھڑے ہوتے نظر آرہے ہیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ لکھ کر علیزہ کو سپورٹ کیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں:
    جب رکول نے کہا تھا،’اگر مجھے پتہ چلا میرا بیٹا ہم جنس پرست ہے تومیں تھپڑ مار دوں گی،لیکن۔۔

    یہ بھی پڑھیں:
    ’20دن کے لیے منفی15ڈگری کے فریزرمیں‘ جانیے جھانوی کپور کے لیے کتنا مشکل تھا ’ملی‘ کا رول

    سوشل میڈیا پر یوزرس فیروز خان کا اصلی چہرہ دیکھ کر ایکٹر کو جم کر لتاڑ لگارہے ہیں۔ زیادہ تر یوزرس شوبز دنیا کے ستاروں کی ایسی کرتوتیں سامنے آنے پر ناراضگی ظاہر کررہے ہیں۔ وہیں کچھ لوگ علیزہ کی ہمت کی داد دے رہے ہیں۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: