உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Mahira Khan پاکستانی سیریز ‘صدقے تمہارے‘ سے انڈین اسکرین پر کریں گی واپسی! شو کے بارے میں جانئے تفصیل

    فواد خان (Fawad Khan) اور صنم سعید کی کلٹ ٹی وی سیریز ’زندگی گلزار ہے‘ کو ہندوستانی ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ اب زندگی گلزار ہے‘ کو ہندوستانی ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ اب زندگی ٹی وی پر ’صدقے تمہارے‘ (Sadqay Tumhare) لانچ ہونے جا رہا ہے۔ اس شو میں ماہرہ خان (Mahira Khan) ہیں، جنہوں نے شو ‘ہم سفر‘ سے ہندوستانی ناظرین کے دلوں میں اپنی جگہ بنالی تھی۔

    • Share this:
      ماہرہ خان (Mahira Khan) ’صدقے تمہارے‘ سے ایک بار پھر ہندوستانی ناظرین کو اپنا دیوانہ بنانے کے لئے تیار ہیں۔ انہیں اس کے لئے بیسٹ ٹی وی اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ دیا گیا تھا۔ اس کے بعد، انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ ‘رئیس‘ میں اپنی پرفارمنس سے بالی ووڈ میں اپنی خاص پہچان بنائی تھی۔

      ’صدقے تمہارے‘ کو خلیل الرحمن قمر نے لکھا ہے اور محمد احتشام الدین نے ہدایت کاری کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ شو زندگی ٹی وی پر 9 جون کو شام 7 بجے لانچ ہو رہا ہے۔ ‘صدقے تمہارے‘ سال 1980 کے دور کی لو اسٹوری ہے۔ رائٹر کی زندگی کے تجربوں پر بنا یہ شو خلیل (عدنان ملک) اور (ماہرہ) کی کہانی بیاں کرتا ہے، جن کی بہت جلدی سگائی ہو جاتی ہے، لیکن 10 سال تک ان کا کوئی رابطہ نہیں ہوتا۔

      پیار کی ایک دلچسپ کہانی ہے ‘صدقے تمہارے’

      شانو ایک گاوں کی لڑکی ہے، جو اپنے منگیتر خلیل سے ملنے کے لئے ترستی ہے۔ خلیل بڑے شہر میں جاکر بس گیا ہے۔ شروع میں خلیل، شانو کے تئیں اپنے جذبات ظاہر کرنے میں جھجھکتا ہے، چونکہ اسے شہر میں بہتر امکانات نظر آتے ہیں، لیکن آخر میں اسے شانو سے پیار ہوجاتا ہے۔ پیار اور قسمت کی ایک دلچسپ کہانی ہے ‘صدقے تمہارے‘۔ یہاں بھی ماہرہ اپنی پرفارمنس سے ایمپریس کرنے سے نہیں چوکتیں۔

      ماہرہ خان نے نبھایا ہے شانو کا یادگار رول

      ماہرہ خان نے انڈین اسکرین پر اپنی واپسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، ’صدقے تمہارے ایک پیاری اور سمپل پریم کہانی ہے۔ شانو میرے پسندیدہ کردار میں سے ایک ہیں۔ وہ رومانٹک اور سچے پیار کو بیاں کرتی ہیں۔ میرے لئے اس شو کو دیکھنا ایک یادگار لمحہ ہے، جو میرے دل کے بہت قریب ہے۔

      ہندوستانی ناظرین سے جڑنے کا موقع پاکر پُرجوش ہیں ماہرہ خان

      وہ آگے کہتی ہیں، ’میں زندگی ٹی وی کے ذریعہ ایک بار پھر ہندوستانی ناظرین سے جڑنے کا موقع پاکر پُرجوش ہوں‘۔ ’صدقے تمہارے‘ کے علاوہ زندگی ٹی وی پر مایا علی اور عثمان خالد بٹ کی اداکاری سے سجا ایک اور پاپولر شو ’اون جارا‘ دکھایا جا رہا ہے۔ یہ شو ایک میرڈ جوڑے کے بارے میں ہے، جن کا رشتہ اہل خانہ کی وجہ سے بگڑ جاتا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: