ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کو یاد کرکے جذباتی ہوئے پاکستانی اداکار علی ظفر، تصویر شیئر کرکے کہی ایسی بات، رو دیں گے آپ

اب۔جب سشانت اس دنیا میں نہیں ہیں تو ان کے فینس اور دوسرے فنکار ان کی پرانی تصویروں اور ویڈیو کو شیئر کرکے انہیں یاد کر رہے ہیں اور ان کے اس دنیا کو چھوڑ جانے پر غم ظاہر کررہے ہیں۔ وہیں اب پاکستانی اداکار (Pakistani actor) علی ظفر (Ali Zafar) نے بھی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

  • Share this:

بالی ووڈ  اداکار سشانت سنگھ راجپوت  (Sushant Singh Rajput) نے 14 مئی کو اپنے فلیٹ میں ہھانسی لگاکر خودکشی  (Suicide)  کرلی تھی۔ سشانت سنگھ کئ موت سے پوری فلمی دنیا میں ایک غم کی لہر چھائی ہوئی ہے۔ سشانت کی موت سے نہ صرف بالی ووڈ (Bollywood)   اور ہندستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا والوں کو ایک بیحد ہی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اب۔جب سشانت اس دنیا میں نہیں ہیں تو ان کے فینس اور دوسرے فنکار ان کی پرانی تصویروں اور ویڈیو کو شیئر کرکے انہیں یاد کر رہے ہیں اور ان کے اس دنیا کو چھوڑ جانے پر غم ظاہر کررہے ہیں۔ وہیں اب پاکستانی اداکار (Pakistani actor) علی ظفر (Ali Zafar) نے بھی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔  

 پاکستانی اداکار (Pakistani actor) علی ظفر (Ali Zafar) نے جو تصویر شیئر کی ہے اس میں سشانت سنگھ راجپوت  (Sushant Singh Rajput) اور ان کی دوست روہنی عیر بھی ساتھ میں نظر آرہی ہیں۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر نے بیحد ہی جذباتی پوسٹ لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ " تصویر  شیئر کرنے کیلئے شبینہ شکریہ۔ علی ظفر نے آگے لکھا کہ یہ رات مجھے بہت اچھے سے یاد ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے شانت اور بہترین انسان تھے۔ علی ظفر آگے لکھتے ہیں کہ ان کا (سشانت سنگھ راجپوت ) کی خودکشی کے واقعے جھٹکے سے ابھی تک میں ابر نہیں پایا ہوں۔ 

واضح رہے کہ علی ظفر ایک پاکستانی اداکار ہیں لیکن انہوں نے بہت سی بالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے۔ علی نے بالی ووڈ  میں تیرے بن لاین، ٹوٹل سیاپا، لندن پیرس نیویارک، چشم بدور، ڈیئر زندگی، کل دل جیسی کئی فلموں میں کام کیا ہے۔

View this post on Instagram

यूँही मर मर के जिएँ वक़्त गुज़ारे जाएँ, ज़िंदगी हम तिरे हाथों से न मारे जाएँ अब ज़मीं पर कोई गौतम न मोहम्मद न मसीह, आसमानों से नए लोग उतारे जाएँ वो जो मौजूद नहीं उस की मदद चाहते हैं, वो जो सुनता ही नहीं उस को पुकारे जाएँ हम कि नादान जुआरी हैं सभी जानते हैं, दिल की बाज़ी हो तो जी जान से हारे जाएँ... ~ अहमद फ़राज़ ❤️

A post shared by Sushant Singh Rajput (@sushantsinghrajput) on

سشانت سنگھ راجپوت کو یاد کرکے جذؓاتی ہوئے پاکستانی اداکار علی ظفر، تصویر شیئر کرکے کہی ایسی بات، رو دیں گے آپ
First published: Jun 25, 2020 03:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading