உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sanvikkaa Bold Photos:پنچایت2کی’رینکی‘اصل زندگی میں ہے کافی بولڈ، فینس نے بتایا’نیو نیشنل کرش‘

    سانویکا کو پنچایت 2 میں بہترین اداکاری کے لئے کافی سراہا جارہا ہے۔

    سانویکا کو پنچایت 2 میں بہترین اداکاری کے لئے کافی سراہا جارہا ہے۔

    Sanvikkaa Bold Photos: پنچایت 2 ویب سیریز 18 مئی کو ریلیز ہوئی ہے۔اس میں کئی اداکاروں کا اہم کردار ہے۔اس ویب سیریز میں نینا گپتا، رگھوبیر یادیو اور جتیندر کمار کا اہم کردار ہے۔اس ویب سیریز کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

    • Share this:
      Sanvikkaa Bold Photos:پنچایت 2 ویب سیریز کی رنکی عرف سانویکا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں، وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔سانویکا ایمیزون پرائم ویڈیو کی ویب سیریز پنچایت 2 میں رنکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں بہت زیادہ اضافہ ہواہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sanvikaa (@sanvikkaa)





      کافی بولڈ اور ہاٹ ہیں سانویکا
      پنچایت 2 میں رنکی بھلے ہی بھولی لگی ہوں لیکن حقیقی زندگی میں سانویکا کافی بولڈ اور ہاٹ ہیں۔فلم میں ان کے مضبوط کردار نے ان کی فین فالوونگ میں اضافہ کیا ہے۔شائقین نے سانویکا کی سادگی کو سراہا ہے۔پنچائیت سانویکا کا پہلا بڑا پروجیکٹ ہے۔اس سے قبل وہ بہت سے اشتہارات میں نظر آ چکی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sanvikaa (@sanvikkaa)





      سانویکا نے نینا گپتا اور رگھوویر یادو سے بہت کچھ سیکھا ہے
      سانویکا نے یہ بھی بتایا تھا کہ وہ آرٹسٹ نہیں بننا چاہتی تھیں لیکن انہیں یہ موقع اچانک مل گیا، وہ اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، اس کے علاوہ وہ ویب سیریز پنچایت سے متعلق پروموشن بھی کر چکی ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Aamna Sharif:جب آمنہ شریف کو ٹی وی اسٹار ہونا پڑا بھاری، فلم اورOTTپر نہیں ملا تھا کام






      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sanvikaa (@sanvikkaa)





      یہ بھی پڑھیں:
      Esha Gupta Bold Photos:’آشرم‘کی ایکٹریس ایشاگپتانے شیئر کی اب تک کی سب سے’بولڈ‘میررسیلفی

      یہ بھی پڑھیں:
      Nia Sharmaنے زیادہ بولڈنظرآنے کے لئے پہنی حدسے زیادہ چھوٹی ڈریس،صوفے پربیٹھتے ہی ہوا۔۔۔

      18 مئی کو ریلیز ہوئی پنچایت 2
      پنچایت 2 ویب سیریز 18 مئی کو ریلیز ہوئی ہے۔اس میں کئی اداکاروں کا اہم کردار ہے۔اس ویب سیریز میں نینا گپتا، رگھوبیر یادیو اور جتیندر کمار کا اہم کردار ہے۔اس ویب سیریز کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: