உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پارس چھابڑا کی ایکس گرل فرینڈ آکانشا پوری نے میکا سنگھ سے کرلی شادی؟ ویڈیو شیئر کرکے مانگی دعا

    دراصل آکانشا  (Akshara puri) نے انسٹاگرام پر جو پوسٹ شیئر کی ہے ، اس میں انہوں نے میکا سنگھ  (Mika sing) کے ساتھ فیوچر پلاننگ یعنی شادی کو لے کر باتیں لکھی ہیں ۔ ساتھ ہی اس پوسٹ میں آکانشا نے اپنے فینس اور قریبیوں سے دعا کرنے کی بھی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے میکا سنگھ کو ٹیگ کرتے ہوئے دل بنایا ہے ۔

    • Share this:
      جنوبی ہند فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آکانشا پوری نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے سبھی کو چونکا دیا ہے ۔ ویڈیو میں اداکارہ آکانشا بالی ووڈ سنگر میکا سنگھ کے ساتھ گرودوارہ میں بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے ویڈیو میں جو کیپشن لکھا ہے وہ بگ باس کے ایکس کنسٹینٹ پارس چھابڑا اور ان کے فینس کیلئے کافی حیران کن ہے ۔ آکانشا کی یہ پوسٹ پڑھ کر ہرکوئی حیران ہے ، لیکن سبھی آکانشا اور میکا سنگھ کو مبارکباد دے رہے ہیں ۔

      دراصل آکانشا نے انسٹاگرام پر جو پوسٹ شیئر کی ہے ، اس میں انہوں نے میکا سنگھ کے ساتھ فیوچر پلاننگ یعنی شادی کو لے کر باتیں لکھی ہیں ۔ ساتھ ہی اس پوسٹ میں آکانشا نے اپنے فینس اور قریبیوں سے دعا کرنے کی بھی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے میکا سنگھ کو ٹیگ کرتے ہوئے دل بنایا ہے ۔

      اداکارہ کی اس پوسٹ پر شہناز گال کے ایک فین نے لکھا : آپ نے پارس چھابڑا کو صدمہ دیدیا ۔ آپ دونوں کو مبارک ۔ وہیں سبھی یوزرس آکانشا اور میکا سے سوال کررہے ہیں کہ آپ دونوں ریلیشن شپ میں تھے ؟ سبھی لوگ میکا سنگھ کو آکانشا کی بہتر چوائس بتا رہے ہیں اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں ۔ حالانکہ بہت سارے لوگ آکانشا کی اس پوسٹ کو اپریل فول کا نام دے رہے ہیں ۔ زیادہ تر لوگ آکانشا کی پوسٹ پر کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پارس کو اپریل فول بنایا ہے ۔

      آکانشا کی پوسٹ سچ ہے یا اپریل فول اس بات کی سچائی تو وہ خود ہی بیان کریں گے ۔ فی الحال وہ اپنے فینس سے ڈھیروں مبارکباد لے رہی ہیں ۔ ویسے یہ پوسٹ اپریل فول بھی ہوسکتی ہے کیونکہ آکانشا اور میکا سنگھ کی عمر میں کافی فرق ہے ۔ میکا جہاں 43 سال کے ہیں تو وہیں اکانشا 32 سال کی ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: