اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نہیں تھم رہی ہے پٹھان کی رفتار، چین میں ریلیز ہوئے بغیر بنی 10 کروڑ روپے کمانے والی پہلی ہندی فلم

    نہیں تھم رہی ہے پٹھان کی رفتار، چین میں ریلیز ہوئے بغیر بنی 10 کروڑ روپے کمانے والی پہلی ہندی فلم

    نہیں تھم رہی ہے پٹھان کی رفتار، چین میں ریلیز ہوئے بغیر بنی 10 کروڑ روپے کمانے والی پہلی ہندی فلم

    شاہ رخ خان دیپیکا اور جان ابراہم اسٹارر فلم پٹھان شمالی امریکہ میں اتوار کے دن 1.4 کروڑ کی کمائی کے ساتھ لیڈ کررہی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم اسٹارر فلم پٹھان گلوبل باکس آفس پر جم کر کمائی کررہی ہے۔ شاہ رخ خان کی اسپائی فلم نے عالمی باکس آفس سنچری مارک میں سب سے اوپر کا مقابل حاصل کرلیا ہے۔ ساتھ ہی یہ دس کروڑ کے ساتھ بغیر چین میں ریلیز ہوئے بالی ووڈ کی بہترین فلم بن گئی ہے۔

      رپورٹس کے مطابق پٹھان نے بدھ تک ہندوستان میں 450 کروڑ روپے سے زیادہ اور بیرون ملک باکس آفس پر 3 کروڑ 94 لاکھ کی کمائی کی ہے۔ سدھارتھ آنند کی جانب سے ڈائریکٹ کی گئی یہ فلم پہلے ہی عالمی سطح پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم کے طور پر ابھری ہے۔

      کے جی ایف2 کو پٹھان نے چھوڑا پیچھے

      رپورٹس کے مطابق دنگل کی زندگی بھر کی کمائی میں چائنا سے 10 کروڑ شامل ہے۔ یہاں کے مقامی شائقین کے لیے فلم کو ڈب کیا گیا تھا۔ حالانکہ پٹھان کو لے کر چائنا سے کسی بھی طرح کا کوئی اپ ڈیٹ نہیں اایا ہے۔ وہاں پر یہ فلم کب تک ریلیز ہوگی اس کو لے کر کوئی بھی جانکاری نہیں ہے۔ وہین، یش رام فلمس کی حال ہی کی رپورٹ کے مطابق پٹھان نے ہندوستان میں 450 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے جو کے جی ایف 2 کے ہندی ڈب فلم کی نیٹ کی کمائی کو تجاوز کرچکی ہے۔ حالانکہ ایس ایس راجا مولی کے ڈائریکشن میں بنی فلم آر آر آر ابھی تک 510 کروڑ کی کمائی کے ساتھ پہلے مقام پر بنی ہوئی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی پٹھان

      شاہ رخ خان دیپیکا اور جان ابراہم اسٹارر فلم پٹھان شمالی امریکہ میں اتوار کے دن 1.4 کروڑ کی کمائی کے ساتھ لیڈ کررہی ہے۔ جس کے بعد آر آر آر سے آگے پہنچنے کی امید لگائی جارہی ہے۔ ایسے میں اندازہ لگایا جارہا ہے کہ باہوبلی کو پچھاڑ کر وہاں کی اب تک کی سب سے بڑی ہندوستانی فلم پٹھان بن سکتی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: