உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Lock Upp میں پونم پانڈے کو ملا سیکریٹ ٹاسک، بلو ٹیم کا ہنگامہ، جیل میں چھڑ گئی جنگ!

    شو کا ایک اور پرومو سامنے آیا ہے جس میں سارہ خان اور منور فاروقی کے درمیان پیاری سی لڑائی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ منور سارہ خان کو تنگ کرنے کے لیے کچھ کہتا ہے، جس کے بعد سارہ ان کے پیچھے پڑ جاتی ہے اور کچھ دیر کے لیے منور آگے آگے بھاگ رہے ہوتے ہیں تو سارا پیچھے پیچھے۔

    • Share this:
      ممبئی: کنگنا رناوت کا لاک اپ گیم اب مزید مزیدار ہوتا جا رہا ہے۔ کیونکہ اب قیدی جیتنے اور سزا سے بچنے کے لیے ہر وہ حربہ آزما رہے ہیں جسے وہ درست سمجھتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جیل کے جیلر بھی کسی سے کم نہیں، وہ بھی قیدیوں پر مظالم کی ہر حد عبور کر رہے ہیں۔ اب جیلر نے پونم پانڈے کو ایک خفیہ ٹاسک دیا ہے جس کی وجہ سے جیل کا ماحول خراب ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by MX Player (@mxplayer)

      پونم پانڈے کو ملا سیکریٹ ٹاسک
      شو کا ایک نیا پرومو شیئر کیا گیا ہے جس میں جیلر پونم پانڈے کو ایک خفیہ ٹاسک دے رہے ہیں۔ جس کے مطابق پونم کو بلیو ٹیم کا سامان چوری کرنا ہے، وہ بھی کسی کی کانوں کان خبر کیے بغیر۔ لیکن جب قیدیوں کا سامان چوری ہوا تو ان کا پتہ لگانا ناگزیر ہوگیا اور اس کی وجہ سے جیل کا ماحول خراب ہوگیا۔

      یہ بھی پڑھیں:
      کپڑے نہیں باڈی کو ٹیپ سے کوور کرکے ایونٹ پر پہنچی کم کاردشیان، دیکھئے Video

      View this post on Instagram

      A post shared by MX Player (@mxplayer)

      بلو ٹیم نے ظاہر کی مخالفت
      وہیں پرومو میں بلیو ٹیم اس پر اپنا اعتراض ظاہر کرتی نظر آرہی ہے۔ لیکن پونم پانڈے کا رویہ سخت ہے، انھوں نے صاف کہہ دیا ہے کہ یہ سب ان کی ٹیم کے لیے ہیں اور وہ کریں گی۔ بلیو ٹیم کے پرومو میں پونم ان سے کافی ناراض دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مداح بھی اس پرومو پر کافی تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا ہے کہ ہر بار خفیہ ٹاسک صرف اورنج ٹیم کو دیا جا رہا ہے، بلیو ٹیم کو کوئی خفیہ ٹاسک نہیں ملتا۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Lock Upp Nomination:شوکے کھلاڑیوں نے درج کی چارج شیٹ،پونم پانڈے سمیت یہ قیدی ہوئے نامینیٹ

      اس کے ساتھ ہی شو کا ایک اور پرومو سامنے آیا ہے جس میں سارہ خان اور منور فاروقی کے درمیان پیاری سی لڑائی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ منور سارہ خان کو تنگ کرنے کے لیے کچھ کہتا ہے، جس کے بعد سارہ ان کے پیچھے پڑ جاتی ہے اور کچھ دیر کے لیے منور آگے آگے بھاگ رہے ہوتے ہیں تو سارا پیچھے پیچھے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: