ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بھرے ماحول میں سب کے سامنے شوہر نے بیوی کے ساتھ کر ڈالا کچھ ایسا، سامنے آیا ویڈیو

۔ ٹویٹر پر لوگ اسے خوب شیئر کر رہے ہیں۔ یوزر کے مطابق ویڈیو میں جسٹن اپنی اہلیہ ( Justin Bieber shouting at wife Hailey Baldwin) اور ماڈل ہیلی بالڈون بیبر پر چلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:
بھرے ماحول میں سب کے سامنے شوہر نے بیوی کے ساتھ کر ڈالا کچھ ایسا، سامنے آیا ویڈیو
۔ ٹویٹر پر لوگ اسے خوب شیئر کر رہے ہیں۔ یوزر کے مطابق ویڈیو میں جسٹن اپنی اہلیہ ( Justin Bieber shouting at wife Hailey Baldwin) اور ماڈل ہیلی بالڈون بیبر پر چلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

کناڈا کے پاپ سنگر جسٹن بیبر  (Justin Bieber) کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ٹویٹر پر لوگ اسے خوب شیئر کر رہے ہیں۔ یوزر کے مطابق ویڈیو میں جسٹن اپنی اہلیہ ( Justin Bieber shouting at wife Hailey Baldwin) اور ماڈل ہیلی بالڈون بیبر پر چلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس ویڈیو کو سب سے پہلے ٹک ٹاک پر شیئر کیا گیا تھا بعد میں یہ دوسرے سوشل پر پلیٹ فارم پر وائرل ہونے لگا۔


وائرل ہو رہے ویڈیو میں جسٹن بیبر کسی ہوٹل کی لابی سے باہر آتے نظر آرہے ہیں۔ اس دوران ہوٹل میں افرا تفری مچ گئی۔ جسٹن اور ہیلی کے چاروں اور بہت سارے باڈی گارڈ نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں جسٹن اپنی بیوی ہیلی کی طرف انگلی دکھاکر بات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو سامنے آتے ہی یوزر طرح۔ طرھ کے قیاس لگاتے نظر آرہے ہیں۔ کچھ یوزر کا ماننا ہے کہ جسٹن اپنی بیوی پر چیخ کرہے ہیں وہیں کچھ یوزر کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو جسٹن کی شبیہ کو خراب کرنے کیلئے شیئر کیا گیا ہے۔


 




بتادیں کہ جسٹن نے ماڈل ہیلے بالڈون  (Hailey Baldwin) سے سال 2018 میں شادی کی۔ جسٹن بیبر کا حال ہی میں لاس ویگس کے XS  نائٹ کلب میں اسٹج شو تھا۔ جہاں پر وہ اپنی بیوی ہیلی بیبر کے ساتھ پہنچے تھے ۔ وہاں پر جسٹن نے اپنے ہٹ گانوں پر پرفارم بھی کیا۔ اس اسپیشل شو میں جسٹن کے علاوی میگن فاکس، مشین گن کیلی اور اینڈرا ڈے نے بھی پرفارم کیا تھا۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 29, 2021 09:19 AM IST