اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Porn video case: شرلن چوپڑا کو بھی سپریم کورٹ سے ملی راحت

    ہورن ویڈیو معاملے (porn video case) میں ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے کے بعد شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) کی گرفتاری پر بھی سپریم کورٹ (The Supreme Court) نے عبوری پابندی لگائی ہے۔ جسٹس ونیت سرن (Justices Vineet Saran) اور جسٹس انیرودھ بوس (Justices Aniruddha Bose) کی بینچ نے شرلن چوپڑا کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے بامبے ہائی کورٹ (Bombay High Court) کے حکم کے خلاف دائر اپیل پر یہ راحت دی ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: ہورن ویڈیو معاملے (porn video case) میں ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey) کے بعد شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) کی گرفتاری پر بھی سپریم کورٹ (The Supreme Court) نے عبوری پابندی لگائی ہے۔ جسٹس ونیت سرن (Justices Vineet Saran) اور جسٹس انیرودھ بوس (Justices Aniruddha Bose) کی بینچ نے شرلن چوپڑا کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے بامبے ہائی کورٹ (Bombay High Court) کے حکم کے خلاف دائر اپیل پر یہ راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ کی بینچ نے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کرکے کہا کہ اس دوران عرضی گزاروں کے خلاف کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔ شرلن چوپڑا کی طرف سے پیش وکیل سنیل فرنانڈیز نے کہا کہ معاملے کے دیگر ملزمین کو پہلے ہی اس طرح کی سیکورٹی دی جاچکی ہے۔

      سپریم کورٹ کی بینچ نے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کرکے کہا کہ اس دوران عرضی گزاروں کے خلاف کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔ (فائل فوٹو)
      سپریم کورٹ کی بینچ نے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کرکے کہا کہ اس دوران عرضی گزاروں کے خلاف کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔ (فائل فوٹو)

      واضح رہے کہ شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) کو اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey کے ساتھ ایک ایف آئی آر میں ملزم بنایا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 18 جنوری کو پونم پانڈے کو گرفتاری سے سیکورٹی فراہم کی تھی۔ ہائی کورٹ نے 25 نومبر، 2021 کو ان کی پیشگی ضمانت عرضی خارج کردی تھی۔ سپریم کورٹ نے دسمبر میں راج کندرا کو مبینہ طور پر فحش ویڈیو سرکولیٹ کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر کے سلسلے میں گرفتاری سے سیکورٹی فراہم کی تھی۔

      مبینہ طور پر فحش ویڈیو کو تقسیم کرنے اور نشر کرنے کے الزام میں راج کندرا پر تعزیرات ہند (Indian Penal Code) کی کچھ دفعات، خواتین کی فحش نمائندگی (روک تھام) ایکٹ (Indecent Representation of Women (Prevention) Act) اور انفارمیشن ٹکنا لوجی ایکٹ (Information Technology Act) کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے خوف سے راج کندرا نے پہلے سیشن عدالت (Sessions Court) سے پیشگی ضمانت (anticipatory bail) مانگی، لیکن اسے خارج کردیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے ہائی کورٹ (High Court) کا رخ کیا کہ انہیں پھنسایا گیا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: