ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

حاملہ کرینہ کپور خان نے بیبی بمپ کے ساتھ کیا ڈانس، سامنے کیوٹ ویڈیو

کرینہ اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کا ایک بیحد ہی کیوٹ ویڈیو (Cute Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

  • Share this:
حاملہ کرینہ کپور خان نے بیبی بمپ کے ساتھ کیا ڈانس، سامنے کیوٹ ویڈیو
کرینہ اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کا ایک بیحد ہی کیوٹ ویڈیو (Cute Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

بالی ووڈ کی بیبیو یعنی اداکارہ کرینہ کپور خان  (Kareena Kapoor)  ان دنوں اپنے حمل کو انجوائے کر رہی ہیں۔ بس کرینہ حال ہیں میں جلد ہی دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ سیف علی خان نے فروری میں بیبو کی ڈلیوری ڈیٹ کے بارے میں ایک انٹرویو میں بتایا تھا۔ وہیں کرینہ اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کا ایک بیحد ہی کیوٹ ویڈیو (Cute Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کپور خان کا کیوٹ بیبی بمپ  (Cute Baby Bump) کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہا ہے۔


کرینہ کپور خان کا یہ ویڈیو انہوں نہیں شیئر کیا ہے بلکہ یہ ویڈیو yiannitsapatori نام کے انسٹاگرام اککاؤنٹ نے پوسٹ کیا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو کرینہ کے آنے والے فوٹو شوٹ کی ایک جھلک ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ کرینہ نے اورینج ٹاپ اور فرل والی اسکرٹ پہنی ہوئی ہے۔ وہیں اسے پہن کر کرینہ اتنی خوش ہیں کہ وہ ہلکا۔پھلکا ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے چہرے پر مسکان اور حمل کا گلو صاف ںظر آرہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کرینہ کا کیوٹ بیبی بمب بھی بیحد ہی کیوٹ طرح سے فلانٹ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Yianni Tsapatori (@yiannitsapatori)






اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے yiannitsapatori  کے اکاؤنٹ پر کیپشن میں لکھا گیا، ڈانسنگ سپر موم کرینہ۔ اس ویڈیو کو شوٹ کے درمیان لیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کرینہ کے فینس یہ جاننے کیلئے پر جوش ہیں کہ یہ ویڈیو کرینہ کے کس آنے والے پروجیکٹ سے جڑا ہے۔

 
Published by: Sana Naeem
First published: Feb 04, 2021 11:51 PM IST