உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ نیہا دھوپیا بیبی بمپ دکھاتی آئیں نظر ، دیکھیں یہ خوبصورت تصویریں

    نیہا دھوپیا اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت لمحہ حمل سے گزر رہی ہیں۔ جس میں وہ بہت اینجوائے کر رہی ہیں۔

    نیہا دھوپیا اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت لمحہ حمل سے گزر رہی ہیں۔ جس میں وہ بہت اینجوائے کر رہی ہیں۔

    • Share this:
      نیہا دھوپیا اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت لمحہ حمل سے گزر رہی ہیں۔ جس میں وہ بہت اینجوائے کر رہی ہیں۔ ہم نیہا دھوپیا کی ایک خاص تصویر آپ کو دکھاتے ہیں جس میں نیہا ممبئی میں اسپاٹ ہوتی نظر آئی ہیں۔  آپ کو بتادیں کہ نیہا دھوپیا حمل سے ہیں اور وہ اپنا بیبی بمپ دکھاتی ہوئی نظر آئی ہیں۔

      نیہا کا یہ انداز کافی خوبصورت نظر آرہا ہے۔ نیہا حمل کی حالت میں اور بھی زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

      واضح ہو کہ فلم اداکارہ نیہا دھوپیا اور اداکار انگد بیدی نے اسی سال 10 مئی کو خاموشی سے شادی کر لی تھی۔ سونم کپور کی شادی کی خبر سونم کپور کی شادی کے کچھ وقت بعد میڈیا میں آئی تھی۔ کچھ وقت کیلئے تو مداحوں کو اس بات پر یقین ہی نہیں ہوا۔ نیہا نے ایک بار پھر اپنی شادی کی طرح ہی اپنے حمل کی خبر کو مداحوں سے چھپا کر رکھا۔ انہوں نے اگست میں اچانک ایک انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے یہ خوشخبری دی کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ جس کے بعد ان کیلئے مبارکباد کی بارش ہوگئی۔

      یہ بھی پڑھیں : اس ڈر کی وجہ سے بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے چھپائی تھی حاملہ ہونے کی خبر، خود کیا انکشاف
      First published: