Sonam Kapoor Photo:سونم کپور نے شیئر کی بے بی بمپ کے ساتھ مرر سلفی، دیکھیں تصویر
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور (فائل فوٹو)
Sonam Kapoor Photo: سونم کپور ان دنوں حاملہ ہیں اور وہ اپنی پریگننسی کو خوب انجوائےکررہی ہیں۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ پیر کو بھی انہوں نے انسٹاگرام پر بے بی بمپ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔
Sonam Kapoor Photo:سونم کپور ان دنوں حاملہ ہیں اور وہ اپنی پریگننسی کو خوب انجوائےکررہی ہیں۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ پیر کو بھی انہوں نے انسٹاگرام پر بے بی بمپ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔ وہ اکثر بے بی بمپ کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویروں سے مداحوں کا دل چُرا لیتی ہیں۔
سونم کپور کیو ائرل تصویروں میں بیک گراونڈ پینٹنگ نے کھینچا فینس کا دھیان
سونم کپور کی تصویر کچھ دن پہلے وائرل ہوئی تھی۔ ان تصاویر میں، انہوں نے سیاہ لباس کے اوپر سیاہ چمڑے کی جیکٹ پہن رکھی تھی، جس کے ساتھ انہوں نے سونے کے زیورات پہن رکھے تھے، جس میں اداکارہ کا شاندار انداز دیکھا جا رہا ہے۔ لیکن اپنا روپ چھوڑ کر سوشل میڈیا پر اداکارہ کے پس منظر میں پینٹنگ کے چرچے ہیں۔
دراصل سونم کپور کی ان وائرل تصاویر کے پس منظر میں ایک گھوڑے کی پینٹنگ ہے جسے دیکھ کر لوگوں کو فلم ویلکم کا 'مجنو بھائی' یاد آگیا اور لوگ اس پوسٹ پر مضحکہ خیز تبصرہ کر رہے ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔