ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پرنس نرولا نے جیتا بگ باس 9 کا خطاب ، ریشبھ دوسرے نمبر پر

ممبئی : ماڈل پرنس نرولا نے رئیلٹی شو 'بگ باس 9 کا خطاب جیت لیا ہے۔ جبکہ ریشبھ سنہا دوسرے نمبر پر رہے ۔ بتا دیں کہ پرنس اور ریشبھ کے علاوہ مندنا كريمي اور روشیل ماریا راؤ بھی فائنل میں پہنچی تھیں، لیکن وہ پیچھے رہ گئیں۔ فائنل کی شوٹنگ لوناولہ میں ہو ئی۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 23, 2016 10:13 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پرنس نرولا نے جیتا بگ باس 9 کا خطاب ، ریشبھ دوسرے نمبر پر
ممبئی : ماڈل پرنس نرولا نے رئیلٹی شو 'بگ باس 9 کا خطاب جیت لیا ہے۔ جبکہ ریشبھ سنہا دوسرے نمبر پر رہے ۔ بتا دیں کہ پرنس اور ریشبھ کے علاوہ مندنا كريمي اور روشیل ماریا راؤ بھی فائنل میں پہنچی تھیں، لیکن وہ پیچھے رہ گئیں۔ فائنل کی شوٹنگ لوناولہ میں ہو ئی۔

ممبئی : ماڈل پرنس نرولا نے رئیلٹی شو 'بگ باس 9 کا خطاب جیت لیا ہے۔ جبکہ ریشبھ سنہا دوسرے نمبر پر رہے ۔ بتا دیں کہ پرنس اور ریشبھ کے علاوہ مندنا كريمي اور روشیل ماریا راؤ بھی فائنل میں پہنچی تھیں، لیکن وہ پیچھے رہ گئیں۔ فائنل کی شوٹنگ لوناولہ میں ہو ئی۔


پرنس نرولا کو 3518909، ریشبھ سنہا کو 3401889، مندنا كريمي کو 3267008 اور روشیل ماریا راؤ کو 2756708 ووٹ ملے۔

First published: Jan 23, 2016 10:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading