بالی ووڈ کی دیسی گرل یعنی پرینکا چوپڑا ور امریکی سنگر نک جونس نے جودھپور کے امید پیلیس میں کیتھولک رسم و رواج سےشادی کر لی۔ اس شادی کے بعد نک اورپرینکا کی کچھ بیحد ہاٹ فوٹو شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان خوبصورت تصویروں میں نک اور پرینکا ایک دوسرے کی بانہوں میں نظر آ رہے ہیں۔ بتا دیں کہ نک اور پرینکا کا 4 دسمبر کو دہلی میں پہلا رسیپشن ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔