ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سوئٹزر لینڈ ہنی مون: نک جونس بجا رہے تھے گٹار سو گئیں پرینکا چوپڑا،انٹرنیٹ پر تصویر وائرل

یہ تصویر ہر طرف چھائی ہوئی ہے فوٹو میں ایک طرف جہاں نک جونس گٹار بجاتے نظر آ رہے ہیں تو وہیں ان کے ساتھ موجود پرینکا کمبل اوڑھ کر سو رہی ہیں۔

  • Share this:
سوئٹزر لینڈ ہنی مون: نک جونس بجا رہے تھے گٹار سو گئیں پرینکا چوپڑا،انٹرنیٹ پر تصویر وائرل
پرینکا چوپڑا اور نک جونس

سوئٹزر لینڈ میں ہنی مون منا رہے پرینکا چوپڑا اور نک جونس مسلسل دنیا والوں کو کپل گولس دے رہے ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ انٹرنیٹ پر سنسنی مطانے کے بعد اب وہ اک نئی تصویر کی وجہ سے سے سرخیوں میں ہیں۔

priyanka nikkk


nikk
First published: Jan 03, 2019 10:55 AM IST