உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرینکا چوپڑا کے نئے ویڈیو نے مچائی کھلبلی، سوئمنگ پول میں مستی کرتی نظر آئیں دیسی گرل

    پرینکا چوپڑا کو اپنی نئی پوسٹ کی تصاویر اور ویڈیوز میں کبھی سوئمنگ پول میں آرام کرتے، کبھی پانی کے ساتھ کھیلتے اور کبھی سیلفی ویڈیوز بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فلم 'دل ہے کی مانتا نہیں' کا ٹائٹل ٹریک ان کی ویڈیو کی بیک ساؤنڈ میں بج ہے۔

    • Share this:
      priyگلوبل اسٹار پرینکا چوپڑا  Priyanka Chopra اپنی نئی پوسٹ کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ اداکارہ کے کول انداز کو دیکھ کر ان کے مداح ایک بار پھر ان کے لُک کے فین ہو گئے ہیں۔ اپنی نئی تصویر اور ویڈیو میں دیسی لڑکی کو لاس اینجلس کے ایک سوئمنگ پول میں مزہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنے دلکش انداز سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

      انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پرینکا چوپڑا نے کیپشن میں لکھا – “جب آپ کو  خود کی دیکھ بھال کیلئے من چاہے لمحات  ملتے ہیں، ساؤنڈ آن، کیا آپ ان گانوں کو پہچان سکتے ہیں؟ میں کس کو سن رہی ہوں؟، کمینٹ کریں۔ ساتھ ہی پرینکا نے #90music #desigirl #sunshine #poolday جیسے ہیش ٹیگ بھی دئے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

      پرینکا چوپڑا کو اپنی نئی پوسٹ کی تصاویر اور ویڈیوز میں کبھی سوئمنگ پول میں آرام کرتے، کبھی پانی کے ساتھ کھیلتے اور کبھی سیلفی ویڈیوز بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فلم 'دل ہے کی مانتا نہیں' کا ٹائٹل ٹریک ان کی ویڈیو کی بیک ساؤنڈ میں بج ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: