ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

برلن میں بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

  • UNI
  • Last Updated: May 30, 2017 08:31 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
برلن میں بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

برلن : بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔  پرینکا نے مسٹر مودی کے ساتھ ملاقات کی اپنی تصویر کو ٹوئٹر کے ذریعہ اشتراک کرتے ہوئے لکھا "وزیر اعظم کے ساتھ آج صبح ملاقات ہوئی، انہوں نے مسٹر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنے مصروف شیڈول میں مجھے ملاقات کرنے کے لئے وقت دیا۔

پرینکا نے کہا کہ یہ ایک خوشگوار اتفاق ہے کہ وہ برلن میں ہیں اور وزیراعظم نریندرمودی بھی برلن کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ پرینکا ان دنوں برلن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

First published: May 30, 2017 08:30 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading