உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیکھیں کتنا خوبصورت ہے پرینکا چوپڑا-نکس جونس کا بیڈروم! اداکارہ نے شیئر کی انسائیڈ تصویر

    دیکھیں کتنا خوبصورت ہے پرینکا چوپڑا-نکس جونس کا بیڈروم! اداکارہ نے شیئر کی انسائیڈ تصویر

    دیکھیں کتنا خوبصورت ہے پرینکا چوپڑا-نکس جونس کا بیڈروم! اداکارہ نے شیئر کی انسائیڈ تصویر

    Priyanka Chopra Mirror Selfie Pics: پرینکا چوپڑا اور انک جونس حال ہی میں والدین بنے ہیں۔ اسی سال کی شروعات میں پرینکا کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھی پری کا استقبال کیا گیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Hyderabad
    • Share this:
      Priyanka Chopra Mirror Selfie Pics: بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کا سفر طے کرچکی پرینکا چوپڑا کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ پرینکا نے بھلے ہی کافی سالوں سے بالی ووڈ سے دوری بنا رکھی ہو، لیکن اداکارہ کے ہالی ووڈ میں کافی چرچے ہیں۔ فینس کے دریان PeeCee کے نام سے مشہور پرینکا اب ایک گلوبل اسٹار بن چکی ہیں۔ چلیے آج ہم آپ کو پرینکا چوپڑا کے لگژری وارڈ روب کے ساتھ ہی ان کے بیڈروم کی جھلک دکھانے جارہے ہیں۔

      دراصل، پرینکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنی ایک مرر سیلفی شیئر کی ہے۔ اس سیلفی میں پرینکا کی پرتعیش وارڈروب کی جھلک بھی دیکھی جا رہی ہے۔ پرینکا نے پیر 13 ستمبر کو انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔ اس اسٹوری میں پرینکا چوپڑا آئینے سے سیلفی لیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ اس سیلفی تصویر میں پرینکا بلیک کلر کا جمپ سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔



      مرر سیلفی میں نظر آئی وارڈروب کی جھلک
      اس سیلفی فوٹو میں پرینکا کےو ارڈروب کی جھلک صاف دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہیو ارڈروب میں موجود ڈھیر سارے سوٹ کیس اور جوتوں، سینڈلون سے بھری الماری بھی نظر آرہی ہے۔ وہیں پرینکا کے ٹھیک پیچھے دیکھنے پر ایسا لگ رہا ہے کہ مانوں ان کا بیڈروم ہو۔ اس اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے پرینکا چوپڑا نے اس پر کیپشن بھی دیا ہے۔ پرینکا نے اس فوٹوں ’منڈے وائبس‘ لکھا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      عاصم ریاض کے بھائی عمر کے ساتھ ویدیو سانگ میں رومانس کریں گےAnjali Arora، سامنے آیا پوسٹر

      یہ بھی پڑھیں:
      Nisha Rawalنے شادی کے بعد افیئر پر توڑی خاموشی، کرن مہرا پر لگایا یہ الزام

      بتادیں کہ پرینکا چوپڑا اور انک جونس حال ہی میں والدین بنے ہیں۔ اسی سال کی شروعات میں پرینکا کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھی پری کا استقبال کیا گیا۔ پرینکا چوپڑا اور نکس جونس نے اپنی ننھی پری کا نام میری چوپڑا جونس رکھا ہے۔ پرینکا بیٹی کے ساتھ اکثر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں، حالانکہ ابھی تک انہوں نے اپنی بیٹی کے چہرے کا دیدار نہیں کرایا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: