ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ملک میں ملنے والے اعزازات کو کافی اہم سمجھتی ہیں پرینکا چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا ملک میں ملنے والے اعزازات کو زیادہ اہم مانتی ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 14, 2016 12:16 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ملک میں ملنے والے اعزازات کو کافی اہم سمجھتی ہیں پرینکا چوپڑا
ممبئی : بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا ملک میں ملنے والے اعزازات کو زیادہ اہم مانتی ہیں۔

ممبئی : بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا ملک میں ملنے والے اعزازات کو زیادہ اہم مانتی ہیں۔ پرینکا کا کہنا ہے کہ ان کےلئے ہندوستانی ایوارڈ بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ پرینکا کو پدم شری اعزاز سے نوازا گیاہے۔پرینکا کو بین الاقوامی امریکی ٹیلی ویژن شوکوانٹیکو نے بین الاقوامی سطح پر کافی شہرت دلائی ہے۔

پرینکا نے بتایا کہ ان کے لئے ہندوستانی اعزازات بہت اہمیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے لئے ہندوستانی اعزازات بہت اہم ہیں۔میں ایک فوجی خاندان سے تعلق رکھتی ہوں۔یہ بہت اہمیت رکھتاہے۔میرے والد کو میرے اوپر ناز ہوگا۔میرے کام کےلئے جو مجھے شناخت ملی ہے ،یہ تجربہ سب سے الگ ہے۔یہ ایک غیرمعمولی احساس ہے۔

First published: Apr 14, 2016 12:16 AM IST