ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کیا سچ میں حاملہ ہیں پرینکا چوپڑا؟ ماں مدھو چوپڑا نے کیا انکشاف

پرینکا چوپڑا کے حمل کی خبروں پر ان کی ماں مدھو چوپڑا نے کھل کر بات کی ہے۔ انہوں بتائی ان خبروں کی پوری حقیقت۔۔۔۔

  • Share this:
کیا سچ میں حاملہ ہیں پرینکا چوپڑا؟ ماں مدھو چوپڑا نے کیا انکشاف
پرینکا چوپڑا۔ مدھو چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی گزرے کچھ دنوں پہے سوشل میڈیا پر تصویریں وائرل ہو رہی تھیں۔ جن میں مبینہ طور پر وہ حاملہ نظر آرہی تھیں۔ یہ تصویں سوشل میڈیا سامنے آتے ہی ہنگامہ مچ گیا۔ طرھ۔ طرح کی افواہ اڑائی جانے لگیں۔ شادی کے 2 مہینے بعد ہی پرینکا چوپڑا کے حمل کی خبر سبھی کو سمجھ نہیں آئی۔ وہیں پرینکا نے تو ان خبروں پر کوئی رد عمل نہیں دیا لیکن حال ہی میں ان کی ماں مدھو چوپڑا نے اس معاملے پر کھل کر بات کی ہے۔


جب مدھو سے پرینکا کو لیکر سوال کیا گیا تو انہوں نے ان سب خبروں کو بالکل بکواس بتایا۔ وہیں تصویر میں دکھ رہے بےبی بمپ کی کارستانی ہے۔ وہیں انہوں نے بتایا کہ پرینکا اس وقت تھکی ہوئی تھیں۔ وہ ایک کے بعد ایک کئی ایوینٹ اٹینڈ کر رہی تھیں جس کے چلتے ان کا باڈی پوسچر تھوڑا جھکا ہوا نظر آرہا تھا۔

First published: Feb 21, 2019 02:02 PM IST