ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: امریکہ کی اس مشہور سنگر نے لائیو شو میں اچانک اتار دئے کپڑے، باڈی شیمنگ پر دیا سخت پیغام

مشہور سنگر بلی ایلش نے امریکہ میں ہوئے ایک لائیو کانسرٹ میں اپنے سبھی کپڑے اتارے اور فینس کو طاقتور پیغام دیا۔ بی بی سی کے مطابق میامی میں ہوئے اس شو میں سنگر نے اپنی شرٹ اتاری اور کہا، اگر میں کمفرٹیبل کپڑے پہنتی ہوں تو خاتون نہیں ہوں۔ اگر میں کپڑے اتارتی ہوں تو میرا کیریکٹر ٹھیک نہیں ہے۔ آپ نے میرے جسم کو نہیں دیکھا ہے۔ اس کے باوجود لوگ جج کریں گے آخر کیوں؟

  • Share this:

گریمی اعزاز جیتنے والی مشہور سنگر بلی ایلش نے حال ہی میں باڈی شیمنگ کے خلاف مظاہرہ درج کرایا ہے۔ انہوں نے امریکہ میں ہوئے ایک لائیو کانسرٹ میں اپنے سبھی کپڑے اتارے اور فینس کو طاقتور پیغام دیا۔ بی بی سی کے مطابق میامی میں ہوئے اس شو میں سنگر نے اپنی شرٹ اتاری اور کہا، اگر میں کمفرٹیبل کپڑے پہنتی ہوں تو خاتون نہیں ہوں۔ اگر  میں کپڑے اتارتی ہوں تو میرا کیریکٹر ٹھیک نہیں ہے۔ آپ نے میرے جسم کو نہیں دیکھا ہے۔ اس کے باوجود لوگ جج کریں گے آخر کیوں؟

View this post on Instagram

holy duck this was so powerful i cannot even begin to describe oh mygod

A post shared by daniela &natalia z (@badtype.bil) on

انہوں نے آگے کہا کہ آپ کے پاس میری رائے کو لیکر نہ کوئی رائے ہے۔ میرے میوزک کو لیکر، میرے کپڑوں کو لیکر، میری باڈی کو لیکر۔ میں جو پہنتی ہوں، اسے لوگ ناپسنف کرتے ہیں۔ کچھ لوگ تعریف کرتے ہیں۔ کچھ لوگ اس بات کو لیکر دوسروں کو شیم کرتے ہیں۔ کچھ لوگ مجھے شیم کرتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ مجھے ہمیشہ دیکھا جارہا ہے تو آپ کی ججمینٹ آپ کی میرے لئے بیان بازی اگر میں انہیں لیکر سنجیدہ ہوتی تو میں کبھی آگے نہیں بڑھ پاتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں تھوڑی لمبی ہوتی؟ تھوڑی پتلی ہوتی؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں چپ ہوجاؤإ؟ کیا میرے کندھے آپ کو پریشان کررہے ہیں؟ میرا پیٹ؟ میری کمر؟ ہم لوگوں کے سائز کو دیکھ کر ان کے بارے میں رائے بناتے ہیں۔ ہم انہیں دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں کہ سامنے والے کی کیا سطح ہے۔ اگر میں زیادہ کپڑے پہن لوں تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ کیا میری اہمیت صرف آپ کے اوپینین پر منحصر کرتی ہے؟ کیا میرے بارے میں میں میری خود کی رائے میری ذمہ داری نہیں ہے؟
First published: Mar 20, 2020 04:07 PM IST